• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کا علمی مرتبہ arrow icon
    • page 37
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کا علمی مرتبہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فلموں کا شیدائی

    اَورَنگی ٹاؤن(بابُ المدینہ،کراچی)میں مقیم اسلامی بھائی کے مکتوب کا خُلاصہ ہے:دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں آنے سے قَبل میں نیکیوں سے کوسوں دُور، گناہوں کی وادِیوں میں قید تھا، میری نیکیوں سے حد دَرَجہ غفلت اور فلموں ڈراموں سے جُنُون کی حد تک مَحَبَّت کااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گھرسے مجھے جو ماہانہ ایک ہزارروپے جیب خَرچ ملتاتھا، ان سے نِت نئی فلموں اورڈراموں کی V.C.Ds خرید کر لاتا، حتّٰی کہ میرے پاس دو ہزار(2000)سے زائد VCDs جمع ہو چکی تھیں!ایک دن ایک عاشقِ رسول سبزسبزعمامہ شریف کا تاج سجائے میرے پاس تشریف لائے اوراِنفِرادی کوشِش کرتے ہوئے مجھے فکرِ آخِرت سے مُتَعلِّق کچھ اِس طرح نیکی کی دعوت دی کہ خوفِ خدا میرے رگ وپے میں سرایت کرتاچلاگیا ، اُس عاشقِ رسول کی اِنفِرادی کوشش کی بَرَکت سے میں دعوتِ اسلامی کے’’ہفتہ وارسنتوں بھرے  اجتماع‘‘میں حاضِر ہوگیا۔وہاں ہونےوالےسنّتوں بھرےبیان نےمیرےعصیاں شعاردل کوتبدیل کرکے رکھ دیااورآخر میں مانگی جانے والی رِقّت انگیز دُعا کادل پر ایسا اثر ہوا کہ گھرآ کر میں نے فلموں کی تمام V.C.Ds توڑپھوڑ ڈالیں میں نے دعوتِ اسلامی کے اِشاعَتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کے سنّتوں بھرے بیا نات کی کیسٹیں گھر لا کر خود بھی سنیں اور گھر وا لو ں کو بھی سننے کے لیے دِیں توان کی برکتوں سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ ہمارا سارا گھرانا  مَدَنی ماحول سے و ا بَستہ ہوکرقادِر ی رضوی سلسلے میں داخِل ہوگیا۔

    بُری صحبتوں  سے  کنارہ  کشی کر        کے اچھوں کے پاس آ کے  پامدنی  ماحول

    تمہیں لطف آجائے گا  زندگی کا        قریب  آکے دیکھو  ذرا   مدنی  ماحول

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عِلْم کاسَمُندر
    • (۱)سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • (۲)اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • وِلادَتِ با سَعادَت اور حَیْرت اَنگیز واقعات
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • شکمِ مادَر میں عِلْم
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • مصائب کا ہُجوم اور صبر کا انداز
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • مشکل مسئلہ کا آسان جواب
    • ظاہری وباطنی اوصاف کے جامع
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • مجلس ”جامعۃُ المدینہ “ کا تعارف
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    • 100 فقہاء کے سوالات و جوابات
    • فلموں کا شیدائی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami