• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غیروں کے درمیان گالى گلوچ اور مارپِىٹ تک نوبت پہنچ جاتی ہے، غَرَض کہ موبائل کے نتىجے مىں برپا ہونے والا ىہ ڈرامہ اىک سے اىک مَنْظَر پىش کررہا ہے ۔

     ؔ    آگے آگے دىکھئے ہوتا ہے کىا

    موبائل فون کس طرح ذہنى تناؤ، گھبراہٹ اور خاندانى کشِىْدَگى کا باعث بن رہا ہے،اِس بارے میں ایک اَخبار کا یہ اِقْتِباس سُنئے اور خُود کو موبائل فون کی ہلاکت خیزیوں سے بچانے، اِس کےاستعمال میں کمی لانے اور غیر ضروری استعمال سے پیچھا چُھڑانے کی نِیَّت کیجئے۔چُنانچہ

    حالىہ تَحْقِىْق کے مُطابِق موبائل فون استعمال  کرنے والے اَفْراد ذِہنی دباؤ کا شِکار رہتے ہىں، ایسے لوگوں کی تعداد ان لوگوں کے مُقابلے مىں بہت زىادہ ہوتى ہے، جو موبائل کا استعمال بہت کم ىا بالکل نہىں کرتے۔ فون کرنے کے عادى اَفْراد دفتر کى پرىشانىاں بھى فون کے ساتھ ہى گھر لے آتے ہىں، جس سے گھروں مىں خواتىن بہت چِڑتى ہىں، شوہر جب اپنے کام کے بارے میں گھر مىں موبائل پر بات کرتا ہے اور ہر وقت اُس کا فون آتا رہتا ہے تو بىوى اور بچّے دونوں کو شکاىتىں رہتى ہىں،ایک ماہرِ سَماجیات ڈاکٹر کے مُطابِق موبائل  فون خواہ مَرْد حضرات استعمال کررہے ہوں ىا خواتىن،اس سے گھرىلو زندگى پر بُرا اَثَر پڑنے کى بھى مثالىں موجود ہىں۔ماہرىن کے مُطابِق موبائل فون کا زىادہ استعمال خاندانى کشِىْدَگى کا باعث بن رہا ہے، ىہ مُسلسل لوگوں کو ذہنى دباؤ کى ساتھ گھبراہٹ کا شِکار بھى بنارہا ہے، اِس کا بڑھتاہوا استعمال اِس خطرے کى نشاندہى بھى کررہا ہے کہ آنے والى نسلىں گھر اورباہرکى ذِمّے دارىوں کو الگ الگ کرکے دىکھنے مىں بھى ناکام ہوجائىں گى اور عام زندگى بھى مَصَائب و آلام کاشِکار ہوجائے گى۔([1])

    یاد رہے کہ اِنٹر نیٹ استعمال کرنے کے جتنے بھی اَخْلاقی مُعاشَرَتی اور شَرْعی نُقصانات ہیں، اُنہیں علیٰحدہ سے بیان کرنے کی ضرورت نہیں ،کیونکہ ہر عقل مند شخص جانتا ہے کہ موبائل اِنٹر نیٹ کے

     



    [1]… روزنامہ انقلاب ، ۲۶ستمبر ۲۰۱۳جمعرات بتغیر

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عَورت کا فتنہ
    • حضرت سَیِّدُنا یُوسف عَلَیْہِ السَّلَام کا دامن عشقِ مجازی سے پاک ہے
    • عاشقانِ نادان کا ردّ ہوگیا
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل کے اَچّھے بُرے ہونے کا دار و مَدار استعمال پر ہے
    • بے مقصد چیز کو تَرْک کرنے میں اِسلام کا حُسن ہے
    • موبائل کے غَلَط استعمال سے پیدا ہونے والی بُرائیاں
    • گانے باجے غیرتِ انسانی کا گلا گھُونٹ دیتے ہیں
    • رسالہ ”گانے باجے کی ہولناکیاں “ کا تعارُف
    • موبائل اىک ذہنى اور نَفْسِىاتى بىمارى
    • اچھی عادت کا اولاد پر اچھا اَثَر
    • عشقِ مجاز ی سے جان چُھڑانے کی تدبیریں:
    • بَیان کا خُلاصہ
    • مجلسِ مکتوبات و تعویذاتِ عطّاریہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ہفتہ وار ایک مدنی کام” یومِ تعطیل اعتکاف“
    • ناکام عاشق
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami