Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
January 6 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 31
ISBN No: Not Available
11 فروری 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: عَورت کا فتنہ، موبائل کے غَلَط استعمال سے پیدا ہونے والی بُرائیاں، گانے باجے غیرتِ انسانی کا گلا گھُونٹ دیتے ہیں، موبائل ایک ذہنى اور نفسیاتی بیماری، عشقِ مجاز ی سے جان چُھڑانے کی تدبیریں اور بہت کچھ۔