• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اس حقیقت سے انکار نہیں کِیا جاسکتا کہ موجودہ دَور میں بہت سی اَخْلاقی مُعاشَرَتی اور شَرْعی بُرائیوں کے ساتھ ساتھ عشقِ مجازی کو فروغ دینے میں بھی موبائل فون اور اِنٹر نیٹ نے اِنْتِہائی اَہَم اور بُنیادی کردار ادا کِیا ہے ،آج کل عُمُوماً آوارہ لڑکے نَفْسانی خواہشات کی تکمیل کیلئے ”ٹائم پاس“ کرنے کی آڑ میں کسی نہ کسی طرح صِنْفِ نازُک کا فون نمبر حاصل کرکے یا فیس بُک وغیرہ کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ قائم کرلیتے ہیں اور بعض اَوقات پہلا قدم صِنْفِ نازُک ہی کی طرف سے اُٹھایا جاتا ہے ،یُوں کچھ ہی عرصے میں اَجْنَبِیّت ختم ہوجاتی اور بے حیائی اور عشقِ مجازی  کا نہ ختم ہونے والا سِلْسِلہ شروع ہوجاتا ہے،اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر زمانے میں انسانی ضرورَتوں کے لحاظ سے سائنس دانوں کی ایک سے بڑھ کر ایک حیرت انگیز اِیجادات منظرِ عام پر آتی رہیں اور اپنے اپنے دَور کے لوگوں سے خراجِ تَحْسِیْن وُصُول کرتی رہیں، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اب تک کی تمام اِیجادات میں موبائل فون سب سے زیادہ حیرت انگیز اِیجادہے، جس نے گویا پوری دُنیا کو سمیٹ کر انسان کی ہتھیلی پر رکھ دِیا ہے۔موبائل فون نہ صرف دُنیا بھر میں مقبول ہے، بلکہ زندگی کے تقریباً تمام شعبوں میں اس کا کسی نہ کسی حد تک عَمَل دَخَل ضرور ہے ،یہی وجہ ہے کہ آج موبائل فون ایک طرح سے ہماری ضروریاتِ زندگی کا حِصّہ بن چکا ہے۔اِس کی ضرورت و اَہمیّت کا اندازہ اِس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کے روز مرّہ کے مُعامَلات میں موبائل فون کا استعمال اس قدر بڑھ چکا ہے کہ وہ لوگ اِس کے بغیر زندگی گُزارنے کا تصوّر بھی نہیں کرسکتے، چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے، ہروقت موبائل فون ہی سے چِمٹے رہتے ہیں اور اُسے اپنے ساتھ چِمٹائے رکھتے ہیں، حتّی کہ بعض بَد ذوق لوگ تو باتھ رُوم میں بھی اِس کا استعمال جاری ہی رکھتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عَورت کا فتنہ
    • حضرت سَیِّدُنا یُوسف عَلَیْہِ السَّلَام کا دامن عشقِ مجازی سے پاک ہے
    • عاشقانِ نادان کا ردّ ہوگیا
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل کے اَچّھے بُرے ہونے کا دار و مَدار استعمال پر ہے
    • بے مقصد چیز کو تَرْک کرنے میں اِسلام کا حُسن ہے
    • موبائل کے غَلَط استعمال سے پیدا ہونے والی بُرائیاں
    • گانے باجے غیرتِ انسانی کا گلا گھُونٹ دیتے ہیں
    • رسالہ ”گانے باجے کی ہولناکیاں “ کا تعارُف
    • موبائل اىک ذہنى اور نَفْسِىاتى بىمارى
    • اچھی عادت کا اولاد پر اچھا اَثَر
    • عشقِ مجاز ی سے جان چُھڑانے کی تدبیریں:
    • بَیان کا خُلاصہ
    • مجلسِ مکتوبات و تعویذاتِ عطّاریہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ہفتہ وار ایک مدنی کام” یومِ تعطیل اعتکاف“
    • ناکام عاشق
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami