• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لگوانے سے بچوں گا۔٭نَظَر کی حِفَاظَت کا ذِہْن بنانے کی خاطِر حتَّی الْاِمْکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمد

    عَورت کا فتنہ

    شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابُو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   اپنی مایہ ناز کتاب "پردے کے بارے میں سوال جواب" کے صفحہ 93 پر ایک حکایت نقل فرماتے ہیں:بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا عابِد یعنی عبادت گُزار شخص تھا ۔ اُسی عَلاقے کے تین(3) بھائی،ایک بار اُس عابِد کی خدمت میں حاضِر ہو کر عرض گُزار ہوئے کہ ہمیں سَفَر درپیش ہے،واپسی تک ہماری جوان بہن کوہم آپ کے پاس چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔عابِدنے خوفِ فِتنہ کے سبب معذِرت چاہی، مگر اُن کے پَیْہَم (مُسلسل)اِصرار پر وہ تیّار ہو گیا اور کہا کہ میں اپنے ساتھ تو نہیں رکھوں گا،کسی قریبی گھر میں اُس کو ٹھہرا دیجئے۔ چُنانچِہ ایسا ہی کِیا گیا ۔ عابِد کھانا اپنے عبادت خانے کے دروازے کے باہَر رکھ دیتا اور وہ اُٹھا کر لے جاتی ۔ کچھ دن کے بعد شیطان نے عابِدکے دل میں ہمدردی کے انداز میں وَسْوَسہ ڈالا کہ کھانے کے اَوقات میں جوان لڑکی اپنے گھرسے نِکل کر آتی ہے کہیں کسی بدکار مَرْد کے ہتّھے نہ چڑھ جائے، بہتر یہ ہے کہ اپنے دروازے کے بجائے ،اُس کے دروازے کے باہَر کھانا رکھ دِیا جائے ، اِس اچّھی نیّت کا کافی ثواب ملے گا۔ چُنانچِہ اُس نے اب کھانا، اُس کے دروازے پر پہنچانا شُروع کِیا ۔ چند روز بعد شیطان نے پھر وَسْوَسے کے ذَرِیعے عابِدکا جذبَۂ ہمدردی اُبھارا کہ بے چاری چُپ چاپ اکیلی پڑی رہتی ہے، آخِر اس کی وَحشت دُور کرنے کی اچّھی نیّت کے ساتھ بات چیت کرنے میں کیا گُناہ ہے! یہ تو کارِ ثواب ہے، یُوں بھی تم بہت پرہیز گار آدمی ہو ، نَفس پر حاوی ہو ، نیّت بھی صاف ہے یہ تمہاری بہن کی جگہ ہے۔ چُنانچِہ بات چیت کا سلسلہ شُروع ہوا ۔ جوان لڑکی کی سُریلی آواز نے عابِد کے کانوں میں رَس گھولنا شروع کر دِیا، دل میں ہَیجان (جوش)برپا ہوا، شیطان

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عَورت کا فتنہ
    • حضرت سَیِّدُنا یُوسف عَلَیْہِ السَّلَام کا دامن عشقِ مجازی سے پاک ہے
    • عاشقانِ نادان کا ردّ ہوگیا
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل کے اَچّھے بُرے ہونے کا دار و مَدار استعمال پر ہے
    • بے مقصد چیز کو تَرْک کرنے میں اِسلام کا حُسن ہے
    • موبائل کے غَلَط استعمال سے پیدا ہونے والی بُرائیاں
    • گانے باجے غیرتِ انسانی کا گلا گھُونٹ دیتے ہیں
    • رسالہ ”گانے باجے کی ہولناکیاں “ کا تعارُف
    • موبائل اىک ذہنى اور نَفْسِىاتى بىمارى
    • اچھی عادت کا اولاد پر اچھا اَثَر
    • عشقِ مجاز ی سے جان چُھڑانے کی تدبیریں:
    • بَیان کا خُلاصہ
    • مجلسِ مکتوبات و تعویذاتِ عطّاریہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ہفتہ وار ایک مدنی کام” یومِ تعطیل اعتکاف“
    • ناکام عاشق
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami