• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بیٹا ہو تو ایسا arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    بیٹا ہو تو ایسا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِبْراہِیْم عَلَیْہِ السَّلَام  نے یہ آواز سُنی تو اپنا سر آسمان کی طر ف اُٹھایا اور جان گئے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی طرف سے آنے والی آزمائش کا وَقْت گُزر چُکا ہے اور بیٹے کی جگہ فِدیے میں مینڈھا بھیجا گیا ہے، لہٰذا خُوش ہوکر فرمایا:لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَر،جب حضرتِ اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَامنے یہ     سُنا تو فرمایا:اَللّٰہُ اَکْبَر وَلِلّٰہِ الْحَمۡد، اس کے بعد سے     اِن تینوں پاک حضرات کے اِن مُبارَک اَلْفاظ کی اَدائیگی کی یہ سُنَّت قیامت تک کیلئے جاری وساری ہوگئی۔ (بِنایَہ شرح ہِدایَہ ج۳ص:۱۳۰)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بَیان  کردہ واقعے میں ہمارے لئےبھی مدنی پُھول  موجود ہیں جیساکہآپ نے مُلاحَظہ  فرمایا کہ جب حضرتِ اِبْراہِیْمعَلَیْہِ السَّلَام نے حضرتِ اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَامکواپنا خواب بتایا تو آپ بَجائے غمگین اور خوفزدہ  ہونے کےفَرحَت ومُسرَّت سے گویاجُھومنے لگے کہ میری خُوش قسمتی کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے میری قُربانی کو طَلَب فرمایا ہےاوربَخُوشی اللہ عَزَّ  وَجَلَّکی راہ میں قُربان ہونے کے لئے تَیار ہوگئے  ،اس کے بَرعکس اگرکسی پر ذَرا سی آزمائش آجائے یا کوئی تکلیف پہنچے تو وہ  شِکْوہ شکایات بلکہ مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّبے صَبْری کا مُظاہَرہ کرتے ہوئے بَسا اَوْقات کُفْریات تک بک جاتاہے اور رَبّ تَعالیٰ کی ناراضی مَول لیتا ہے ،ایسے موقع پر خُوب صَبْر کا مُظاہَرہ کرنا چاہیے کہ یہ آزمائش بھی اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طر ف سے رَحْمت ہے،چُنانچہ حضرتِ سَیِّدُناانس  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے کہ حُضُورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا '' بے شک زِیادہ اَجْر سخت آزمائش پر ہی ہے اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ جب کسی قوم سے مَحَبَّت کرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبُتلاکردیتا ہے، تو جو اس کی قَضا پر راضی ہو اس کے لئے رِضا ہے اور جوناراض ہو اس کے لئے ناراضی ہے۔''(ابن ماجہ، کتاب الفتن، باب الصبر علی البلاء ،رقم ۴۰۳۱ ،ج۴ ،ص ۳۷۴)اس واقعے سے تربیتِ اَوْلاد کا بھی دَرْس ملتاہے کہ ہمارے بچے اگرچہ ہمارے دل کا چین  اورآنکھوں کا نُور سَہی لیکن اس سے پہلے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کے بندے ،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے اُمّتی اوراِسْلامی مُعاشرے کےاَہَم فَردبھی ہیں ۔اگرہماری تَربِیَت انہیں اللہ عَزَّوَجَلَّ کی

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • تینوں رات ایک طرح کا خواب
    • حکمِ خُدا وندی کی تکمیل کا اَنوکھا اَنْداز
    • مجھے رسّیوں سے مضبوط باندھ دیجئے
    • جنّتی مینڈھا اور مُبارَک کلمات کا مجموعہ
    • حضرتِ اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَام کى صفات
    • حضرتِ سَیِّدُنا اِسمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَام کی یاد گار
    • آب ِزَمْزم شَعَائِرُ اللہ ہے
    • وعدے کے سچے!
    • وعدہ خلافی کسے کہتے ہیں ؟
    • شبِ قَدرکے برابر فضیلت
    • عَرَفہ کا روزہ
    • ایک روزہ ہزار (1000)روزوں کے برابر
    • بیان کا خلاصہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 12مَدَنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی بہار
    • عِمامہ شریف کے مُتَعلِّق چند اہم مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami