• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چاہیے کہ کِس کو صَدَقہ دِیا جائے اور کِس کو نہیں ،بد قسمتی سے  آج کل معاشرے میں مُسْتَحِـقِّیْن اور حاجَت مَنْد فُـقَراء کو ڈھونڈنا بہت مُشکل ہو گیا ہے، کیونکہ بہت سے ایسے اَفْراد بھی دیکھے جاتے ہیں جو بالکل صِحَّت مَنْد اور تَنْدُرُسْت ہوتے ہیں، مگر اپنے آپ کو غریب و نادار اور ضرورت مَنْد کہہ کر دست ِسُوال دراز کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتے ۔لہٰذا اِس مُعاملے میں بہت اِحْتیاط کی حاجت ہے کہ جو واقعی سفید پوش حاجَت مَنْد ہو یا کمانے پر قُدرت نہ رکھتا ہو،ایسوں کو ہی دِیا جائے،پیشہ ور بھکاریوں کو ہرگز ہرگز نہ دِیا جائے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ثواب کے بجائے ہمارے نامَۂ اَعْمال میں گُناہ لکھ دِیا جائے ۔جیساکہ اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت،مولانا شاہ امام اَحمد رَضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن  کے فرمان کا خُلاصہ ہے: جن کو سُوال کرنا حلال نہیں، ایسوں کے سُوال پر اُن کا حال جان کر اُنہیں کچھ دینا کوئی کارِ ثواب نہیں بلکہ ناجائز و گُناہ اورگُناہ میں مَدَد کرنا ہے۔ (مُلَخَّصًاًفتاوٰی رضویہ مُخرَّجہ ج10ص303)

    سرکارِ مدینہ ، سُلطانِ باقرینہ ، قرارِ قلب وسینہ ، باعثِ نزولِ سکینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ باقرینہ ہے: جو شَخْص  لوگوں سے سُوال کرے، حالانکہ نہ اُسے فاقہ پہنچا، نہ اتنے بال بچّے ہیں، جن کی طاقت نہیں رکھتا تو قِیامت کے دن اِس طرح آئے گا کہ اُس کے مُنہ پر گوشت نہ ہو گا۔ (شُعَبُ الْاِیْمَان لِلْبَیْہَقِیّ ج3 ص 274حديث 3526)

    بہرحال زکوٰۃ ،صَدَقہ و خَیْرات دینے سے پہلے خُوب خُوب غور کرلینا چاہئے اور کیا ہی اچھا ہو کہ غریبوں ،مسکینوں ،یتیموں ،بیواؤں، حاجَت مَنْدوں اور رِشتہ داروں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے صَدَقات ومدنی  عَطِیّات نیکی کے کاموں ،مَسَاجِد و مَدارِس کی تَعْمِیْر و تَرَقّی نیز دِیْنِ اِسْلام کی سربُلندی اور عِلْمِ دِیْن کے فَروغ کی خاطِر عِلْمِ دِیْن حاصِل کرنے والےطلبہ و طَالِبات کے لئے دعوتِ اسلامی کو دے کر اپنی آخرت کا سامان کریں ۔یاد رہے کہ عام حاجَت مَنْدوں کے مُقابلے میں دِین کی خاطِر اپنے گھربار چھوڑ کر مَدارِس میں قِیام پذیر ضرورت مندطلبہ کی ضروریات پوری کرنا اور اُن کی مالی خِدمت کرنا زِیادہ بہتر ہے۔چُنانچہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ﴿1﴾ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ﴿2﴾سخاوت کیا ہے؟
    • ﴿3﴾ جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین (3)ضروری باتیں
    • کتاب ”ضیائے صدقات“ کا تعارُف
    • مدنی قافلے میں سفرکیجئے
    • مَجْلسِ عُشْرواطراف گاؤں کا قِیام
    • بارہ (12)مدنی کام کیجئے!
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفَاعت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami