• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِسْتِعْمال میں لے آئے یا اُسے دُوسرے لوگوں پر خَرْچ کردے ۔

    بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ

    اسی طرح حضرتِ سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا  سے مروی ہے کہ ايک مسکين نے آپ سے سوال کيا، جبکہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا روزے سے تھيں اور گھر ميں سِوائے ايک روٹی کے کچھ نہ تھا۔ آپ نے اپنی باندی سے فرمايا: اِسے وہ روٹی دے دو، تو باندی نے کہا:آپ کی اِفْطاری کے لئے اس کے سِوا کچھ نہیں،سَیِّدہ عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے فرمايا: اِسے وہ روٹی دے دو، باندی کہتی ہیں ، میں نے وہ روٹی اُسے ديدی ،ا بھی شام نہیں  ہوئی تھی کہ اہلِ بیت نے یا کسی اور شَخْص  نے جو ہدیہ  دِیا کرتا تھا، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاکوبطورِ ہدیہ ایک بکری بھجوائی، لانے والا اُس گوشت کو کپڑے میں ڈھانپے ہوئے لے کر آیا۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے خادِمہ کو بُلاکر فرمایا: لو اِس میں سے کھاؤ ،يہ تمہاری اُس روٹی سے بہتر ہے۔ (شُعَبُ الإيمان، باب في الزکاۃ، فصل فيما جاء فی الإيثار،الحديث:۳۴۸۲،ج۳،ص۲۶۰)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یہ تھا اللہ والوں کا طرزِ عمل کہ جو کچھ بھی ہوتا،صَدَقہ کردیتے یہی وجہ ہے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اُن کے تَوکُّل کے سبب اُنہیں بہتر سے بہتر بدلہ عطا فرماتا ہے ۔جیساکہ

        اپنے دور کے ابدال حضرت سَیِّدُنا ابو جعفر بن خطّاب رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: میرے دروازے پر ایک سائل (مانگنے والے)نے صدا لگائی، میں نے زوجہ محترمہ سے پُوچھا: تمہارے پاس کچھ ہے؟ جواب مِلا: چار(4) انڈے ہیں۔ میں نے کہا: سائل کو دے دو۔ انہوں نے تعمیل کی۔ سائل انڈے پاکر چلا گیا۔ ابھی تھوڑی دیر گُزری تھی کہ میرے پاس ایک دوست نے انڈوں سے بھری ہوئی ٹوکری بھیجی۔ میں نے گھر میں پُوچھا: اِس میں کُل کتنے انڈے ہیں؟ اُنہوں نے کہا: تیس(30)۔ میں نے کہا:تم نے تو فقیر کو چار(4) انڈے دیے تھے، یہ تیس(30) کس حساب سے آئے! کہنے لگیں: تیس(30) انڈے سالِم ہیں اور دس(10) ٹُوٹے ہوئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ﴿1﴾ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ﴿2﴾سخاوت کیا ہے؟
    • ﴿3﴾ جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین (3)ضروری باتیں
    • کتاب ”ضیائے صدقات“ کا تعارُف
    • مدنی قافلے میں سفرکیجئے
    • مَجْلسِ عُشْرواطراف گاؤں کا قِیام
    • بارہ (12)مدنی کام کیجئے!
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفَاعت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami