• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو ميں فُلاں(تیسرے شخص) کی طرح تَصَرُّفکرتا ،اُسے اُس کی نِیَّت کا بدلہ ملے گا اور اِن دونوں (تیسرے اور چوتھے شَخْص ) کا گُناہ برابر ہے۔(مرآۃ المناجيح شرح مشکاۃ المصابيح،ج۷،ص۹۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے کہ وہ لوگ جواپنے مال میں سے کچھ حِصّہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رِضا کے لئے خَرْچ کرتے ہیں،اسی طرح وہ لوگ جو تنگ دستی کی وجہ سے مال تو خَرْچ نہیں کرسکتے، مگر اُن کی یہ تمنّا ہوتی ہے کہ اگر ہمارے پاس مال آیا تو ہم بھی راہِ خُدا میں خَرْچ کریں گے،تو ایسے خُوش نَصِیْبوں کے بارے میں حدیثِ پاک میں فرمایا گیا کہ وہ بہترین دَرَجے میں ہوں گے ۔اے کاش ! ہم بھی اُن خُوش نَصِیْبوں میں شامِل ہوجائیں اور اپنے اسلاف و بُزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِین کے نقشِ قَدَم پر چلتے ہوئے ذَوق و شَوق کے ساتھ صَدَقہ و خَیْرات کرنے والے بن جائیں ۔ہمارے بُزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِین  کے اندر صَدَقے کا ایسا جذبہ ہوا کرتا تھا کہ اگر اُن کے پاس کوئی سُوالی آتا تو وہ نُفُوسِ قُدْسِیہ ہرگز ہرگز اُسے تَہی دَسْت (خالی ہاتھ ) نہ لَوٹاتے،اگرچہ اُسے دينے کے بعد اپنے لئے کچھ بھی نہ بچے،یعنی اُنہیں اللہعَزَّ  وَجَلَّ پر اِس قَدَر کامِل یقین ہوتا تھا کہ نہ صرف اِضافی اَشْیاء بلکہ اپنی ضرورت کی چیزیں بھی صَدَقہ کر دِیا کرتے تھے۔آئیے اِس ضِمْن میں چند واقعات سُنتے ہیں ۔

    جنّت میں گھر کی ضمانت

        ايک شَخْص خُراسان سے بَصْرہ آیا اور اُس نے مشہور ولیُّ اللہحضرتِ سَیِّدُنا حَبِيْب عَجَمِیْ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکے پاس دس ہزار(10,000)دِرْہَم بطورِ اَمانت رکھے اور کہا کہ آپ میرے لئے بصرہ میں ایک گھر خریدیں تاکہ جب میں مکہ سے واپس آؤں تو اُس گھر میں رہوں (یہ کہہ کر وہ چلا گیا)۔اِسی دوران لوگوں کو آٹے کی مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا تو حضرت حَبِيْب عَجَمِیْ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اُن دِرْہَموں سے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ﴿1﴾ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ﴿2﴾سخاوت کیا ہے؟
    • ﴿3﴾ جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین (3)ضروری باتیں
    • کتاب ”ضیائے صدقات“ کا تعارُف
    • مدنی قافلے میں سفرکیجئے
    • مَجْلسِ عُشْرواطراف گاؤں کا قِیام
    • بارہ (12)مدنی کام کیجئے!
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفَاعت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami