بچوں اور بچیوں کے 6نام

ماہنامہ فیضان مدینہ دسمبر2023

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الغفور

بخشنے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

ابوبکر

اَوْلَوِیَّت والے یعنی افضلیت والے

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت سیّدنا صدیقِ اکبر کی مبارک کنیت

محمد

طلحہ

خالی پیٹ

زبانِ مصطفےٰ سے جنت کی خوشخبری پانے والے صحابیِ رسول کا مبارک نام

بچیوں کے 3  نام

سارہ

شریف،معزز

حضرت سیّدناابراہیم علیہ السّلام کی زوجہ محترمہ کا نام

وجیہہ

خوبصورت

اُمُّ المؤمنین حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہُ عنہا کی آزاد کردہ کنیز کانام

رابعہ

شفقت کرنے والی

مشہور ولیہ خاتون حضرت رابعہ بصریہ رحمۃُ اللہِ علیہا کا نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں)


Share

Articles

Comments


Security Code