ربیع ُالاوّل کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2021

5ربیعُ الاوّل50ھ یومِ شہادت

نواسۂ رسول ، حضرت سیّدُنا امام حسن مجتبیٰ  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ رمضانُ المبارک1438ھ ، ربیعُ الاوّل 1439تا 1441ھ اور مکتبۃُ المدینہ کا رِسالہ “ امام حسن کی 30 حکایات “ پڑھئے۔

5ربیعُ الاوّل182ھ یومِ وصال

شاگردِ امام اعظم ، حضرت سیّدُنا امام ابو یوسف یعقوب  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل 1439ھ پڑھئے۔

10ربیعُ الاوّل10ھ یومِ وصال

حضرت سیّدُنا ابراہیم اِبنِ رسولُ اللہ  رضی اللہ عنہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل 1440ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ “ ، ص688پڑھئے۔

12ربیعُ الاوّل یومِ ولادت

اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل1439تا 1442ھ اور “ المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ آخری نبی کی پیاری سیرت “ پڑھئے۔

12ربیعُ الاوّل241ھ یومِ وصال

کروڑوں حنبلیوں کے عظیم پیشوا حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل1439ھپڑھئے۔

14ربیعُ الاوّل179ھ یومِ وصال

کروڑوں مالکیوں کے عظیم پیشوا ، حضرت سیّدُنا امام مالک  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل 1439ھ پڑھئے۔

21ربیعُ الاوّل1052ھ یومِ وصال

شیخِ محقق حضرت علّامہ شیخ عبدُالحق محدث دہلوی قادری  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے : “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ربیعُ الاوّل 1439اور1440ھ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code