فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی سفر

فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی کا سفر

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ء

علمِ دین کی بڑی اہمیت ہے۔ علم دین کی طلب میں نکلنے والا اللہ کی راہ میں ہوتا ہے، علمِ دین سیکھ کر لوگوں کو سکھانے والا جنت میں داخِل ہوگا، علم حاصل کرنا اللہ پاک کی رضا کا سبب، بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاضامن ہے۔

اَلحمدُلِلّٰہ! آپ کی دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں علم ِ دین کو پھیلانے میں مصروفِ عمل ہے۔ جنوری2024ء تک دعوتِ اسلامی کے تعلیمی اداروں  اور مدرسۃُالمدینہ بالغان و بالغات کی   تعداد75ہزار  سے زائد ہے جن کے سالانہ اخراجات اربوں روپے  ہیں، تعلیمی اداروں اور شعبہ جات  کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں :


جامعۃ المدینہ (بوائز ،گرلز ، ملک و بیرون ملک)

  جامعات المدینہ  (بوائز، گرلز)

1500

طلبہ وطالبات   کی کل تعداد تقریبا

1لاکھ24ہزار

درسِ نظامی اور فیضان شریعت کورس مکمل کرنے والے

31ہزار211

مدرسۃ المدینہ  (بوائز ،گرلز ، ملک و بیرون ملک)

تعداد مدارس المدینہ

12699

طلبہ وطالبات  کی کل تعداد تقریبا

3لاکھ73ہزار729

ناظرہ و حفظ مکمل   کرنے والے

5لاکھ110

فیضان آن لائن اکیڈمی (بوائز،گرلز)

فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچز کی تعداد

49

طلبہ وطالبات کی کل تعداد تقریبا

23ہزار 200

مدرسۃ المدینہ  (بالغان  وبالغات، ملک و بیرون ملک)

تعداد مدرسۃ المدینہ

61ہزار706

شرکا    کی کل تعداد تقریبا

3لاکھ75ہزار619

شارٹ مدنی کورسز

2023ء میں مدنی کورسز

25ہزار439

شرکائے کورسز

5لاکھ91ہزار112



دینِ اسلام کی خدمت میں آپ بھی دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے اور اپنی زکوٰۃ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات (Donations) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے!  آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی،اِصلاحی،فلاحی،روحانی ،خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔

بینک کا نام:MCBاکاؤنٹ ٹائٹل: DAWAT-E-ISLAMI TRUST

بینک برانچ:MCB AL-HILAL SOCIETY ، برانچ کوڈ:0037

اکاؤنٹ نمبر:(صدقاتِ نافلہ) 0859491901004196      

اکاؤنٹ نمبر: (صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ) 0859491901004197


Share

Articles

Comments


Security Code