میزبانِ رسول کے قدموں میں حاضری رات آرام کے بعد اگلی صبح 20اکتوبر جمعرات کو نمازِ فجر سے پہلے حضرت سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مزارِ مبارک کی طرف روانہ ہوئے۔
فیضانِ مدینہ استنبول میں نمازِ جمعہ اگلے دن اَلحمدُ لِلّٰہ استنبول کے مدنی مرکز میں باقاعدہ طور پر پہلی نمازِ جمعہ کے لئے مجھے اذان دینے کی سعادت ملی ، نگرانِ شوریٰ نے ’’ راہِ خدا میں سفر اور دین کی خدمت ‘‘
نگلہ دیش میں جتنے بھی تربیتی اجتماعات یا مدنی مشوروں میں شرکت ہوئی ، ان سب میں اسلامی بھائیوں کی طرف سے اَشک بار آنکھوں کے ساتھ ایک بھرپور مطالبہ کیا جاتا تھا
اُس سفر میں ہم نے ڈھاکہ میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا سنگِ بنیاد رکھا تھا جہاں آج ایک عظیمُ الشّان عمارت میں مسجد ، مدرسۃُ المدینہ ، جامعۃُ المدینہ اور مدنی چینل کے اسٹوڈیوز وغیرہ قائم ہیں۔
ہمارے اس مدنی قافلے میں کئی ذمہ داران اور کراچی کے تاجران کے علاوہ سندھ کے شہروں ٹھٹھہ ، ٹھارو ، ساکرو اور گجّو کے بھی کئی اسلامی بھائی شریک تھے۔
ایئرپورٹ سے سفر کرکے ہم جرمنی کےشہر Hagenمیں واقع اس مسجد میں پہنچے جہاں پہلے غیر مسلموں کی عبادت گاہ قائم تھی۔ دعوتِ اسلامی نے 2019ء میں یہ عمارت خریدی تھی
فیضانِ مدینہ میں مدرسۃُ المدینہ بھی قائم ہے ، چنانچہ مدرسۃُ المدینہ کے ناظم صاحب اور قاری صاحبان سے بھی “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے بارے میں گفتگو ہوئی۔
2نومبر بروز منگل لندن کے Bensham Hall میں سنتوں بھرے اجتماع میں حاضری ہوئی جہاں والدین کے ادب واحترام کے موضوع پر بیان کی سعادت ملی۔
نماز کے بعد مفتی صاحب کے صاحبزادے مولانا نعیمُ اللہ نوری صاحب اور دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ مفتی مُحِبُّ اللہ نوری صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے