اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیوں سے مالا مال فرمائے اور بے حساب بخشے اور میرے ساتھ بھی یوں ہی ہو ۔ اٰمین ۔
شیخِ طریقت ، امیرِ اَہلِ سنّت ، حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ملازمت سے فارغ کردئیے جانے پر ایک اسلامی بھائی کی مکتوب کے ذریعے دِل جُوئی فرمائی :
براہِ مہربانی! سبھی میری بے حساب مغفرت کے لئے دعا فرماتے رہیں۔ آپ کے مَدَنی قافلے والوں نیز نیپالی اسلامی بہنوں کو سلام کہئے اور اسلامی بھائیوں کوسلام کہلوا دیجئے۔ حسبِ فرمائش بے ربط ١٢مَدَنی پھول تحریر کئے ہیں
سگِ مدینہ محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے مُبَلِّغَۂ دعوتِ اسلامی....کی خدمت میں بلکہ دنیا بھر کی تمام اسلامی بہنوں کی خدمت میں مَعَ السَّلام عرض ہے
شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے یکم(1st) ذوالحجۃ الحرام1430ھ کو المدینۃ العلمیہ کے شعبہ اصلاحی کتب کے ذمّہ دار اسلامی بھائی کے نام مکتوب دیا،
شیخِ طریقت ،امیرِ اَہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے 20جمادَی الاُخریٰ 1430ھ کو دعوتِ اسلامی کی مجلس، المدینۃ العلمیۃ کے ایک مدنی اسلامی بھائی کو ای میل کے ذریعے مکتوب بھیجا: ”شرح الصدور“سے استفادہ بہت دشوار ہوتا ہے،
سگِ مدینہ محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے عازمِ مدینۂ منورہ، زائرِ مکّۂ مکرمہ۔۔۔ کی خدمت میں آرزوئے دیدارِ حَرَمَیْنِ شریفَین میں مچلتا ہوا سلام:
سگِ مدینہ محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے محسنِ عطّاؔر، میرے میٹھے میٹھے مدنی بیٹے ۔۔۔ کی خدمت میں سلام:
سگِ مدینہ ابو بلال محمد الیاس قادری رضوی عُفِیَ عَنْہُ کی جانب سے عزیزی مُحِبِّی۔۔۔ کی خدمت میں مَدَنی مٹھاس سے تَر بتر خوشبودار سلام: