کچھ نیکیاں کمالے

Image
حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمدیارخان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : معمولی نیکی کو بھی معمولی سمجھ کر چھوڑ نہ دو ! کبھی ایک قَطرہ جان بچالیتا ہے۔
Image
سورۂ یٰسٓ کی تلاوت : جس نے رضائے الٰہی کے لئے رات میں یٰسٓ شریف کی تلاوت کی اس کی مغفرت کردی جائے گی۔[4]بخشش کی خوش خبری کےعلاوہ اس
Image
نمازِتوبہ پڑھنے کے سبب بخشش جس شخص سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے پھر وہ وضو کرکے ( 2رکعت ) نماز پڑھتا ہےاور اللہ پاک سے بخشش طلب کرتاہےتو اللہ پاک اسے بخش دیتاہے۔
Image
درجات ، بخشش اورعزت والارزق : اللہ پاک نے اپنے پاکیزہ کلام قراٰنِ مجید فرقانِ حمید میں کامل ایمان والوں کےیہ پانچ اوصاف بیان فرمائےہیں :
Image
ہمارا پیارا وطن ہماری آن ، بان اور شان ہے۔ اس کی بقا ، ترقی ، امن وخوشحالی اور اس کے رہنے والوں کی صحت و تندرستی ہر محبِّ وطن کی دلی تمنا ہونی چاہئے۔
Image
پیارےاسلامی بھائیو ! جنّت کے درجوں میں سب سے بلند اور آخری درجہ ” جنّت الفردوس “ ہے۔ اللہ پاک کے آخری نبی محمدِ عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا
Image
لہٰذا جس پر حج فرض ہو اسے چاہئے کہ اس فریضے کو ادا کرنے اور اس مبارک سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ضروری سامانِ سفر کی خوش دلی سے بھرپور تیاریاں کرے
Image
اےعاشقانِ رسول!درجات بلند کروانے والے کچھ اعمال تو گزشتہ 3قسطوں میں بیان کئےگئےہیں مزید درجات کی بلندی کے متعلق5فرامینِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ملاحظہ کیجئے :
Image
(1)فجر ، ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز کے بعد کم اَز کم قراٰنِ کریم کے ایک پارے کا ایک پاؤ پڑھنے کی عادت بنائیے اس طرح روزانہ کا ایک پارہ ہوجائے گا اور تیس دنوں میں ایک قراٰنِ پاک مکمل ہوجائے گا۔