(خطیب جامع مسجد غوثیہ رضویہ المدنیہ شاہاں والی ، محلہ غوثیہ آباد ، پیر محل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ) “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ انتہائی خوبصورت اور اصلاحِ احوال و اَعمال و عقائد کا گلدستہ ہے ، دعوتِ اسلامی اس دور کی عظیم راہ نُما تحریک ہے ،
“ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ دیکھ اور پڑھ کر بےحد خوشی ہوئی ، اللہ پاک نے چاہا تو یہ ماہنامہ عقیدہ اور اعمال کی اصلاح کے حوالے سے اس اُمّت کے لئے بے حد مفید رہے گا ،