Meher Ali shah- Safar Wallpaper

Meher Ali shah- Safar Wallpaper

Date
Nov 3, 2016 3:28:32 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

"فیضانِ مہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ماہِ شریعت، مہرِ طریقت، حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ گولڑوی بن حضرت مولانا پیر سید نذر دین شاہ قُدِّسَ سِرُّہُمَا یکم رمضان المبارک ۱۲۷۵ھ بمطابق 1859ء بروز پیر گولڑہ شریف ضلع روالپنڈی(پنجاب، پاکستان)میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب ۲۵ واسطوں سے حضرت سیدنا غوثِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ ِالْاَکْرَم اور ۳۶ واسطوں سے حضرت سیدنا امام حسن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ تک پہنچتا ہے۔ (تذکرۂ اکابرِ اہلسنّت، ص۵۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha