Zohod Teen chezon ka name hai- Safar Wallpaper

Zohod Teen chezon ka name hai- Safar Wallpaper

Date
Nov 3, 2016 3:16:26 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

"شیخ الاسلام حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی نے فرمایا: زہد تین چیزوں کانام ہےجس میں یہ نہیں اسے زاہد کہلانے کا حق نہیں: • دنیا کو پہچاننا اور اس سے مایوس ہونا • مولا کی خدمت کرنا اور اس کے حقوق کی نگہداشت کرنا • آخرت کی طلب اور اس کے حصول میں لگاتار کوشاں رہنا (تذکرہ حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی، ص142) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha