Ye be-bunyad khayalaat hain- Safar Wallpaper

Ye be-bunyad khayalaat hain- Safar Wallpaper

Date
Nov 3, 2016 2:44:28 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

نُحوست کے وہمی تصورات کے شکارلوگوں کا یہ ذہن بنا ہوتا ہے کہ صفر کے مہینے میں نیا کاروبار شروع نہیں کرناچاہئے نقصان کا خطرہ ہے ،سفرکرنے سے بچنا چاہئے ایکسیڈنٹ کا اندیشہ ہے ،شادیاں نہ کریں ، بچیوں کی رخصتی نہ کریں گھر برباد ہونے کا امکان ہے یہ بے بنیاد خیالات ہیں ۔ (ماخوز از: بدشگونی، ص55)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha