Ye aqida batil hai is ki koye haqeeqat Nahi- Safar Wallpaper

Ye aqida batil hai is ki koye haqeeqat Nahi- Safar Wallpaper

Date
Nov 3, 2016 2:43:22 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

"فیضانِ صَفَرُ الْمُظَفَّر محقق علی الاطلاق حضرت علامہ مولانا شاہ عبد الحق محدث ِدہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی لکھتے ہیں : عوام اسے (یعنی صفر کے مہینے کو) بلاؤں ،حادثوں اور آفتوں کے نازل ہونے کا وَقْت قرار دیتے ہیں ،یہ عقیدہ باطِل ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔(اشعۃ اللمعات (فارسی)،۳/۶۶۴) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha