deeni kamon per janay kay liye bhi sawal ki najaiz sortain

deeni kamon per janay kay liye bhi sawal ki najaiz sortain

Date
Feb 17, 2016 12:10:48 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"مَدَنی قافِلے میں سفر یا سالانہ اجتِماع میں شرکت کی خاطر اپنی ذات کیلئے کرائے وغیرہ اَخراجات کا سُوال کرنا مسکین کو بھی حلال نہیں کیوں کہ یہ کام ضَروریات میں شامِل نہیں یہاں تک کہ حج و عمرہ اور سفرِ مدینہ کیلئے بھی سُوال کرنا حرام اور جہنَّم میں لے جانے والا کام ہے۔ (چندے کے بارے میں سوال جواب،ص98، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha