waqt kay ijaray ka masla

waqt kay ijaray ka masla

Date
Feb 17, 2016 12:27:37 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"وقت کے اِجارے میں چاہے کام ہو یا نہ ہو یا جلدی کام ختم کرلینے کی صورت میں اگر وقت سے پہلے چلاگیا تومالِ وقف سے اسے پوری تنخواہ لینا یا دینا جائز نہیں بلکہ جتنے گھنٹے مَثَلًاتین گھنٹے پہلے چلاگیا تو اُس قدر اُس کی اُجرت میں سے کمی کی جائے گی۔ البتہ نجی(یعنی پرائیوٹ) اِدارے کا مالک جانتے ہوئے رِضامندی کے ساتھ پوری تنخواہ دیدے تو جائز ہے۔ (رسالہ: حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha