musalman ki ye shan hai

musalman ki ye shan hai

Date
Feb 17, 2016 9:30:58 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"مسلمان کی تو قرآنِ کریم میں یہ شان بیان ہوئی ہے کہ وہ رحمن عَزَّوَجَلَّ سے بن دیکھے ڈرتے ہیں لہٰذا خدا کے خوف سے لرز کر اس کی رحمت کے دامن سے لپٹ کر سچی توبہ کرلیجئے وہ غفور ہے رحیم ہے توبہ کرنے والوں کی نہ صرف توبہ قبول فرماتا ہے بلکہ انہیں اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔ اس دن(یعنی: ویلنٹائن ڈے) فلمیں ڈرامے، گانے باجے اور مختلف بے حیائی سے لبریز شو دیکھنے والے بھی توبہ کرلیں کہ یہ سب سخت ناجائز و حرام افعال ہیں۔ (ویلنٹائن ڈے(قرآن وحدیث کی روشنی میں،)ص22) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha