najaiz muhabbat main diye janay walay tahaif ka hukum

najaiz muhabbat main diye janay walay tahaif ka hukum

Date
Feb 17, 2016 9:25:32 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"ناجائز محبت میں دئیے جانے والے تحائف کا حکم ویلنٹائن والے دن اجنبی مرد و عورت کے مابین جو ناجائز محبت کا تعلق قائم ہوتا ہے اور آپس میں جو تحائف کا تبادلہ ہوتا ہے فقہاءِ کرام فرماتے ہیں کہ یہ رشوت کے حکم میں داخل ہے اس لئے ناجائز وحرام ہے ایسے گفٹ لینا اور دینا دونوں ہی ناجائز وحرام ہیں اگر کسی نے یہ تحائف لئے ہیں تو اس پر توبہ کے ساتھ ساتھ یہ تحائف واپس کرنا بھی لازم ہے۔ (ویلنٹائن ڈے(قرآن وحدیث کی روشنی میں،)ص23) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha