Valentines day main amuman ye tamam haram kaam paye jatain hain

Valentines day main amuman ye tamam haram kaam paye jatain hain

Date
Feb 17, 2016 9:28:55 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"حرام کو دیکھنے والا اور جو اپنا جسم غیر کو دِکھائے دونوں پر ہی اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی لعنت ہے اور دونوں ہی رحمت ِالٰہی سے دُور ہیں پھر زنا صرف شرمگاہ کا نہیں بلکہ ہاتھ کا زنا حرام کو پکڑنا، آنکھ کا زنا حرام کو دیکھنا، پاؤں کا زنا حرام کی طرف چلنا، منہ کا زنا حرام بوسہ دینا اور ویلنٹائن ڈے میں عموماً یہ سارے حرام کام اور زنا کی یہ تمام اقسام پائی جاتی ہیں۔ (ویلنٹائن ڈے(قرآن وحدیث کی روشنی میں،)ص22) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha