ankhon ka ye eajaz

ankhon ka ye eajaz

Date
Jan 27, 2016 11:20:51 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(10) ( نورانی آنکھ ) پیکر عَظَمت وشرافت،محسنِ انسانیّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی مقدّس آنکھوں کا یہ اعجاز ہے کہ آپ بیک وقت آگے پیچھے، دائیں بائیں، اُوپر نیچے،دن رات، اَندھیرے اُجالے میں یکساں دیکھا کرتے تھے۔ (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ْص571) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha