peer shareef ka roza

peer shareef ka roza

Date
Jan 27, 2016 11:19:24 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(04) (پیر شریف کا روزہ) حضرت سَیِّدُنا اَبُو قَتادہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں:بارگاہِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ میں پیر کے روزے کے بارے میں دریافت کیاگیا (کیونکہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ہر پیر کو روزہ رکھتے تھے) توارشاد فرمایا:'' اِسی دن میری وِلادت ہوئی اور اِسی روز مجھ پر وَحی نازِ ل ہوئی۔ ( '' مُسْلم شَریف ''، ص٥٩١، حدیث١٩٨۔(١١٦٢) ) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha