bachpan ki piyari ada

bachpan ki piyari ada

Date
Jan 27, 2016 11:20:00 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(06) (بچپن کی پیاری ادا) حضرت حلیمہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا کا بیان ہے کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا گہوارہ یعنی جھولا فرشتوں کے ہلانے سے ہلتا تھا اور آپ بچپن میں چاند کی طرف اُنگلی اُٹھا کر اشارہ فرماتے تھے توچاند آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی اُنگلی کے اشاروں پر حرکت کرتا تھا۔ چاند جھک جاتا جدھر اُنگلی اُٹھاتے مہد میں کیا ہی چلتا تھا اِشاروں پر کھلونا نور کا (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ص81( (''مُدَ ارِجُ النُّبُوَّت'' ، قسم دوم ، باب اوّل ، ج٢ ،ص٢٠) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha