apnay maula ki hai bas shan e azeem

apnay maula ki hai bas shan e azeem

Date
Jan 4, 2016 11:59:40 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"اپنے مولیٰ کی ہے بس شان عظیم جانور بھی کریں جن کی تعظیم سنگ کرتے ہیں ادب سے تسلیم پَیڑ سجدے میں گِرا کرتے ہیں شرح کلامِ رضا:یعنی ہمارے آقا و مولیٰ مکّے مدینے والے مصطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پیاری پیاری شان تو دیکھو ! جانور ان کا احتِرام کرتے ہیں ، پتّھر ادب سے سلام کرتے ہیں اور دَرَخت انہیں سجدہ کرتے ہیں۔(نور والا چہرہ،ص۱۸) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha