Subha Kis Hal Me Ki?

Book Name:Subha Kis Hal Me Ki?

میں ”بِسْمِ اللہ“ پڑھنا سنت ہے ورنہ مستحب ہے۔(صراط الجنان، ۱/۲۱) *قرآن مجیددیکھ کر پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔ (صراط الجنان، ۱/۲۱)*قرآن پاک دیکھ کر تلاوت کرنے پر دو ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور زبانی پڑھنے پر ایک ہزار۔ (کنزالعمال،کتاب الاذکار،قسم الاقوال،الباب فی تلاوۃ القرآن الخ، ۱/۲۶۰، حدیث: ۲۳۰۱، ملخصاً) * قرآنِ کریم کی تلاوت کے وقت رونا مستحب ہے۔ (صراط الجنان، ۵/۵۲۶) * جب بلند آواز سے قرآن مجید پڑھا جائے تو تمام حاضرین پر سننا فرض ہے،جب کہ وہ مجمع قرآن مجید سننے کی غرض سے حاضر ہو ورنہ ایک کا سننا کافی ہے اگرچہ باقی لوگ اپنے کام میں مصروف ہوں۔(صراط الجنان،۱/۲۲)*مجمع میں سب لوگ بلند آواز سے پڑھیں یہ حرام ہے  اگر چند شخص پڑھنے والے ہوں تو حکم ہے کہ آہستہ پڑھیں۔ (صراط الجنان، ۱/۲۲)

( اعلان )

تلاوت کی بقیہ سنتیں اورآداب  تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                      صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع  میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں

(1)شبِ جُمعہ کادُرُود

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ