• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُبْح کس حال میں کی...؟ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    صُبْح کس حال میں کی...؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نصیبوں کو جنّت کی طرف لے جایا جا رہا ہو گا...!! یہ عبرتناک اور ہولناک منظر اور اس کی کیفیات دِل و دِماغ پر چھائی ہوئی ہیں...!! کاش! ہمیں بھی ایسی کیفیات نصیب ہو جائیں۔

    کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!

    حضرت مُجاہد  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  تابعی بزرگ ہیں، آپ فرماتے ہیں: مجھے حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہ عنہ  نے نصیحت کرتےہوئے فرمایا: اے مجاہد! جب صُبْح کرو تو دِل کو شام پانے کی اُمِّید نہ دِلاؤ! جب شام کرو تو صُبْح پانے کی ڈھارس نہ باندھو! موت سے پہلے زندگی کو غنیمت جان لو! بیماری سے پہلے صحت کو غنیمت جان لو! بیشک تم نہیں جانتے کہ کل تمہارا نام کیا ہو گا(یعنی لوگ تمہیں صاحِب کہیں گے یا مرحُوم کہہ کر یاد کریں گے)...!! ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! واقعی حقیقت ہے...!! آدمی صُبْح کرتا ہے تو یہ نہیں جانتا کہ شام پا سکے گا یا نہیں...!! کتنے ایسے ہیں جو صُبْح کو بہت خوش باش اُٹھتے ہیں مگر ان کی رات قبر میں ہوتی ہے، کتنے ایسے ہیں جو رات کو اچھے بھلے سوتے ہیں مگر صُبْح کو جاگنا نصیب نہیں ہوتا...!! پِھر کیا وجہ ہے کہ ہم عبرت نہیں پکڑتے، غفلت طاری ہے،ہم آخرت کی فِکْر نہیں کرتے، لمبی اُمِّیدیں بندھی ہیں، بڑے بڑے خواب سجائے ہوئے ہیں، صُبْح اُٹھتے ہی دِن بھر کے کاموں کی لمبی فہرست دِماغ میں ہوتی ہے مگر افسوس! ان میں آخرت میں کامیابی دِلانے والے کام شامِل نہیں ہوتے، بس! دُنیا، دُنیا اور دُنیا ہی کی فِکْر ستائے جا رہی ہوتی ہے۔ آہ! افسوس! ہمیں صُبْح مل گئی، شام ملے گی یا نہیں، شام مِل گئی، صُبْح ملے گی یا نہیں، ہم میں سےکوئی بھی نہیں جانتا۔


     

     



    [1]...تنبیہ الغافلین، باب الحرص و طول الامل، صفحہ:127۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کی نشانیاں
    • اپنی کیفیات پر غور فرمائیے...!!
    • کامِل مؤمن کون ہے؟
    • صُبْح کس حال میں کی...؟
    • صُبْح کی اہمیت
    • 3قسم کے لوگ...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صُبْح
    • پیارے آقا کی پیاری صُبْح
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کی نِرالی صُبْح
    • معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ کی پیاری صُبْح
    • کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صبحیں
    • صُبْح کی پیاری کیفیات
    • سوئے کس حال میں تھے...؟
    • صُبْح کے وقت کی2 پیاری کیفیات
    • صُبْح کرنے کی چار نیتیں
    • صُبْح کے وقت شکر کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،02اپریل 2026ء
    • تلاوت کی بقیہ سنتیں
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami