• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُبْح کس حال میں کی...؟ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    صُبْح کس حال میں کی...؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    معاذ بن جبل  رَضِیَ اللہ عنہ  کی پیاری صُبْح

    حضرت اَنس بن مالِک  رَضِیَ اللہ عنہ  سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت مُعَاذ بن جَبَل  رَضِیَ اللہ عنہ  بارگاہِ نبوت میں حاضر ہوئے توآپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے پوچھا: اے مُعَاذ! تم نے صُبْح کس حال میں کی؟ عرض کی: میں نےاللہ پاک پر ایمان رکھتے ہوئے صُبْح کی ہے۔ تو آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ارشادفرمایا: ہر بات کی کوئی دلیل ہوتی ہے، تمہاری اس بات کی دلیل کیا ہے؟ انہوں نے عرض کی: یَارَسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم !میں نے جب بھی صُبْح کی تو*یہ گمان کیاکہ شام نہیں دیکھ سکوں گا اور*جب بھی شام کی تو یہ خیال کیا کہ صُبْح نہیں دیکھ سکوں گا*جو بھی قدم اُٹھایا یہ سوچ کراُٹھایا کہ اس کے بعد دوسرا قدم نہیں اٹھا سکوں گا اور*گویا میں (قیامت کا یہ منظر) دیکھ رہا ہوں کہ ہروہ اُمَّت گھٹنوں کے بل گری ہوئی ہے جسے ان کے نامۂ اعمال کی طرف بلایا جا رہا ہے اور ان کے ساتھ ان کی طرف بھیجے جانے والے نبی (عَلَیْہ ِالسَّلام )ہیں اور وہ بت بھی ہیں جنہیں وہ اللہ پاک کو چھوڑ کر پوجتے تھے اور *گویا میں جہنمیوں کی سزا اور اہلِ جنت کے ثواب کو دیکھ رہا ہوں۔اس پر آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اِرشاد فرمایا: تم نے جان لیاپس ان کیفیات پر پابندی رکھنا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! دیکھئے! کیسی پیاری کیفیات ہیں...!! صُبْح اُٹھے اس حال میں کہ آخرت کی فِکْر ہے، موت سامنے نظر آ رہی ہے، قیامت کا منظر آنکھوں میں گھوم رہا ہے، آہ! وہ وقت جب سب اگلے پچھلے جمع ہوں گے، زمین دہک رہی ہو گی،سورج آگ برسا رہا ہو گا، سامنا قہر کا ہو گا، آہ! غیر مسلم اور گنہگار جہنّم کی طرف ہانکے جا رہے ہوں گے،خوش


     

     



    [1]...حلیۃ الاولیا، جلد:1، صفحہ:305، رقم:816 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کی نشانیاں
    • اپنی کیفیات پر غور فرمائیے...!!
    • کامِل مؤمن کون ہے؟
    • صُبْح کس حال میں کی...؟
    • صُبْح کی اہمیت
    • 3قسم کے لوگ...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صُبْح
    • پیارے آقا کی پیاری صُبْح
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کی نِرالی صُبْح
    • معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ کی پیاری صُبْح
    • کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صبحیں
    • صُبْح کی پیاری کیفیات
    • سوئے کس حال میں تھے...؟
    • صُبْح کے وقت کی2 پیاری کیفیات
    • صُبْح کرنے کی چار نیتیں
    • صُبْح کے وقت شکر کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،02اپریل 2026ء
    • تلاوت کی بقیہ سنتیں
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami