• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُبْح کس حال میں کی...؟ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    صُبْح کس حال میں کی...؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو!اب ہم میں سے ہر ایک اپنی صُبْح پر غور کر لے...!! ہماری صُبْح کس حالت میں ہوتی ہے۔ افسوس! ہمارے ہاں بہت عجیب حالات ہیں*صُبْح اُٹھتے ہیں تو مَعَاذَ اللہ! نمازِ فجر قضا ہو چکی ہوتی ہے*صُبْح اُٹھ کر دُنیوی کاموں کی فِکْر ہوتی ہے*گھڑی پر نظر پڑتی ہے تو دِل سے آہ نکلتی ہے، ہائے! وقت تھوڑا رہ گیا، کام پر پہنچنا ہے*آج فُلاں کام بھی کرنا ہے *فُلاں سے پیسے لینے ہیں*فُلاں کودینے ہیں*کاروبار کی پریشانیاں *بعضوں کو اخبار پڑھنے، سوشل میڈیا دیکھنے کا شوق ہوتا ہے، صُبْح اُٹھتے ہی دُنیا بھر کی خبریں دِماغ میں اُتارنا شروع کر دیتے ہیں۔ غرض کہ صُبْح کو اُٹھ کر نہ نماز کی فِکْر، نہ اَوراد و وظائِف کی فِکْر، نہ اللہ پاک کا ذِکْر، نہ درود کی کثرت، نہ نیک کاموں کی رغبت ...!!

    صُبْح کی اہمیت

    پیارے اسلامی بھائیو! یاد رکھئے! صُبْح کا وقت بہت قیمتی وقت ہوتا ہے، اس وقت رحمتیں اُترتی ہیں، برکتیں اُترتی ہیں، رِزْق کی تقسیم کا وقت ہے، اللہ پاک کے ذِکْر میں مَصْرُوف ہونے کا وقت ہے، جولوگ صُبْح جلدی اُٹھنے کے عادِی ہیں، انہیں اندازہ ہو گا، یہ ایک خوبصُورت وقت ہوتا ہے، صُبْح کی بھینی بھینی ہوا رُوح کو تازگی بخش رہی ہوتی ہے، پرندے اپنے اپنے گَھونسلوں سے نکل کر اِدھر اُدھر اُڑتے ہوئے اللہ پاک کی تسبیح کر رہے ہوتے ہیں، ہر طرف ایک تازگی پھیلی ہوتی ہے، ہر طرف سُہانا ماحول ہوتا ہےبلکہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ صُبْح کا وقت زندگی کی نئی شروعات کا وقت ہوتا ہے، نیند سے اُٹھنے کی جو دُعا ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے منقول ہے، اس دُعا پر ذرا غور فرمائیے! آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم دُعا پڑھتے تھے:

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کی نشانیاں
    • اپنی کیفیات پر غور فرمائیے...!!
    • کامِل مؤمن کون ہے؟
    • صُبْح کس حال میں کی...؟
    • صُبْح کی اہمیت
    • 3قسم کے لوگ...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صُبْح
    • پیارے آقا کی پیاری صُبْح
    • صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کی نِرالی صُبْح
    • معاذ بن جبل رَضِیَ اللہ عنہ کی پیاری صُبْح
    • کل تمہارا نام کیا ہو گا...!!
    • نیک لوگوں کی نیک صبحیں
    • صُبْح کی پیاری کیفیات
    • سوئے کس حال میں تھے...؟
    • صُبْح کے وقت کی2 پیاری کیفیات
    • صُبْح کرنے کی چار نیتیں
    • صُبْح کے وقت شکر کیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،02اپریل 2026ء
    • تلاوت کی بقیہ سنتیں
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami