Dars e Taraveeh - 07 Ramazan - Para 07

Book Name:Dars e Taraveeh - 07 Ramazan - Para 07

سُورج کو وقت کا حساب رکھنے کا ذریعہ بنایا *اسی نے تمہارے لئے ستارے بنائے  تاکہ تم ان کے ذریعے سمندروں میں راستے تلاش کر سکو! *اسی نے تمہیں ایک جان سے پیدا فرمایا *وہی بارش برساتا ہے *وہی پھل پھول اُگاتا ہے *اسی نے زمین و آسمان کو بغیر کسی نمونے کے بنا دیا۔ یہ ہے تمہارا رَبّ...!! اس کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہر چیز کا خالِق ہے، پس اسی کی عبادت بجا لاؤ...!!

اللہ پاک ہمیں  توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔