Book Name:Dars e Taraveeh - 04 Ramazan - Para 04
چوتھے پارے کی بالکل آخری آیت میں اُن رشتوں کا بیان ہے، جن سے نکاح حرام ہے، وہ یہ ہیں: *ماں *بیٹی *بہن *پھوپھی *خالہ *بھتیجی *بھانجی *دُودھ پِلانے والی ماں *رضاعی بہن *بیوی کی ماں (یعنی ساس) *بیوی کی سگی بیٹی جو پہلے شوہر سے ہو *حقیقی بیٹے کی بیوی۔ ان سب سے نِکاح حرام ہے *یونہی ایک وقت میں 2 بہنوں کو نِکاح میں جمع کرنا بھی حرام ہے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد