Dars e Taraveeh - 03 Ramazan - Para 03

Book Name:Dars e Taraveeh - 03 Ramazan - Para 03

وَسَلَّم کے فضائل بیان ہوئے، خُلاصہ یہ ہے کہ عالَمِ اَرْواح میں اللہ پاک نے تمام انبیائے کرام علیہمُ السَّلام  کو جمع فرمایا، ان سب سے عہد لیا کہ اگر تمہارے دورِ نبوت میں محمد  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  تشریف لے آئیں تو تم سب پر لازم ہو گا کہ ان کا کلمہ پڑھو اور ان کے خِدْمت گار بنو...!! کیا تم سب اس کا اقرار کرتے ہو؟ سب انبیائے کرام علیہمُ السَّلام  نے اس بات کا اقرار کیا، اس وعدے کے ساتھ انبیائے کرام علیہمُ السَّلام  کو تاجِ نبوت و رسالت عطا کئے گئے۔ اس آیت کے مضامین اتنے زیادہ ہیں کہ عُلَمائے کرام نے اس کی تفسیر پر پُوری پُوری کتابیں لکھی ہیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد