• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرتی زندگی کے آداب arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    معاشرتی زندگی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں پہنچ پائے ہیں۔

    ایک مثال سے بات کو سمجھیے! سُورج کے سامنے اگر چمکدار، خُوب صاف سُتھرا آئینہ رکھ دیا جائے تو اُس کی روشنی چاروں طرف پھیلنا شروع ہو جائے گی۔ اگر اسی سُورج کے سامنے اندھا شیشہ (یعنی ایسا آئینہ جو زنگ سے اَٹا ہوا ہو) رکھ دیا جائے تو نہ وہ خُود روشن ہو گا، نہ اِس سے روشنی اِردگرد پھیلے گی۔

    یہی مثال روزہ دار کی بھی ہے کہ ہمارے دِل کا آئینہ جس پر گُنَاہوں کی سیاہی چڑھ جاتی ہے، روزے کا اَصْل مقصد اُس سیاہی کو اُتارنا اور دِل کو چمکانا ہے۔

    یعنی روزہ رکھنے کے بعد ہمارے کردار میں، گفتار میں، عادات و اَطوار میں اس کی روشنی پھیل رہی ہے، ہماری اجتماعی زندگی پر اُس کا اَثَر پڑ رہا ہے، یہ نشانی ہے کہ ہم روزے کی رُوح تک پہنچ رہے ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو مطلب ہے کہ ہمارے روزہ رکھنے میں کمی ہے۔

    غرض؛ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ روزہ تَو رکھ لیا، اب اس کے ذریعے سے ہماری اجتماعی زندگی میں نکھار بھی آنا چاہیے۔ آئیے! نیّت کرتے ہیں کہ ہم آج سے اپنی اجتماعی زندگی میں، معاشرتی زندگی میں نکھار لانے کی بھرپُور کوشش کریں گے۔اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!  

    سورۂ حُجُرات میں اِجتماعی زندگی کے آداب

    سورۂ حُجُرات 26 وَیں سپارے کی ایک مُخْتصَر سُورت ہے، صِرْف 2 رکوع اور 18آیات کی اِس مُخْتصَر سُورت میں بہت ساری تعلیمات دی گئی ہیں، بِالخصوص مسلمانوں کو مُعَاشرتی زندگی کےآداب سکھائے گئے ہیں یعنی ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کیسا رویّہ رکھنا ہے، ہمارے والدین ہوں یا بہن بھائی، پڑوسی ہوں یا اَہْلِ محلہ، کوئی دُور کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • روزہ اور معاشرتی زندگی
    • سورۂ حُجُرات میں اِجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجیے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالیے...!
    • (6):غیبت مت کیجیے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • ان دونوں نے روزہ نہیں رکھا
    • روزہ ڈھال ہے مگر...!!
    • بیان کا خلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کے خزانوں میں ایک خزانہ(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami