• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرتی زندگی کے آداب arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    معاشرتی زندگی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عزیز ہو یا بالکل اَجنبی غرض ہر وہ شخص جو مسلمان ہے، چاہے وہ دُنیا کے کسی کونے میں بھی رہتا ہے، جب بھی ہماری اس سے ملاقات ہو، ہم نے اس کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے، اس تَعلُّق سے سورۂ حُجُرات میں 6 مَدَنی پھولوں کا حسین گلدستہ بیان کیا گیا ہے۔

    آئیے! قرآنِ کریم کے عطا کردہ یہ 6 مَدَنی پھول سُنتے اور آج ہی سے انہیں اپنے کردار کا حِصّہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!

    (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!

    اللہ پاک نے پارہ: 26، سورۂ حُجُرَات کی آیت نمبر 11 میں اِرْشاد فرمایا:

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ نِّسَآءٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُنَّ خَیْرًا مِّنْهُنَّۚ- (پارہ:26،سورۂ حجرات:11)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں پر نہ ہنسیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان ہنسنے والوں سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں پر ہنسیں، ہوسکتا ہے کہ وہ اُن ہنسنے والیوں سے بہتر ہوں۔

    مسلمان کی عزّت و تعظیم میں سے ہے کہ کسی طرح بھی اس کا مذاق نہ اُڑایا جائے۔ آیتِ کریمہ کے اس حصّے میں اسی بات کی تعلیم دی گئی ہے کہ کوئی مَرد دوسرے مَرد کا اور کوئی عورت دوسری عورت کا مذاق نہ اُڑائے۔

    ہر ایک کا اپنا ذوق ہوتا ہے، زِندگی گزارنے کا انداز اپنا ہوتا ہے، ہم کسی کے انداز پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم کسی کے لباس پر، اس کے لائف سٹائل(Life Style) پر تنقید نہیں کر سکتے، یہاں تک کہ اگر کوئی گُنَاہ گار ہے تو اسے بھی اچھے انداز سے نیکی کی دعوت تو دی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • روزہ اور معاشرتی زندگی
    • سورۂ حُجُرات میں اِجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجیے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالیے...!
    • (6):غیبت مت کیجیے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • ان دونوں نے روزہ نہیں رکھا
    • روزہ ڈھال ہے مگر...!!
    • بیان کا خلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کے خزانوں میں ایک خزانہ(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami