• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرتی زندگی کے آداب arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    معاشرتی زندگی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ (پارہ:26،سورۂ حجرات:11)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور آپس میں کسی کو طعنہ نہ دو۔

    تفسیر صراطُ الجنان میں ہے:یعنی زبان یا اِشارے کے ذریعے ایک دوسرے پر عیب نہ لگاؤ، کیونکہ مؤمن ایک جان کی طرح ہیں، جب کسی مسلمان  پر عیب لگایا جائے گا تو گویا اپنے پر ہی عیب لگایا جائے گا۔([1])

    اب ہمارے ہاں دوسروں کو طعنے دینے کی وبا بھی بہت عام ہے *کوئی سُنّتیں اپنائے * اپنا اُٹھنا بیٹھنا *چلنا پھرنا *کھانا پینا *پہننا وغیرہ سُنّت کے مُطَابِق کر لے تو اس پر طعنوں کے تِیر برسائے جاتے ہیں *غریب کو غُرْبت کا طعنہ دیا جاتا ہے *کبھی کسی کی ذات کو کمتر سمجھ کر اُس کی ذات کا طعنہ دیا جاتا ہے (حالانکہ کوئی ذات ذلیل یا کمتر نہیں، عزّت کا معیار تقویٰ ہے) * کوئی مزدوری کرتا ہے تو اسے مزدوری کا طعنہ *کوئی ٹھیلہ لگاتا ہے تو اسے ٹھیلہ لگانے کا طعنہ *جس کے ہاں صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں ہوں، بیٹا نہ ہو، (حالانکہ بیٹی اللہ پاک کی رحمت ہے، اس کے باوُجُود) اسے طعنے دئیے جاتے ہیں۔

    رشتوں کا لین دین ہو یا خدانخواستہ طلاق وغیرہ کا مُعامَلہ ہو جائے، تب تو شیطان خُوب کُھل کر کھیلتا اور خُوب طعن و تشنیع کی آفت میں مبتلا کرتا ہے۔

    طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث

    کاش! ہم اللہ و رسول کی تعلیمات کو سچّے دِل سے عملی طَور پر اپنا لیں...! (1):حضرت ابو درداء  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے، اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان، پارہ:26، سورۂ حجرات، تحت الآیۃ:11، جلد:9، صفحہ:430بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • روزہ اور معاشرتی زندگی
    • سورۂ حُجُرات میں اِجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجیے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالیے...!
    • (6):غیبت مت کیجیے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • ان دونوں نے روزہ نہیں رکھا
    • روزہ ڈھال ہے مگر...!!
    • بیان کا خلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کے خزانوں میں ایک خزانہ(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami