• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرتی زندگی کے آداب arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    معاشرتی زندگی کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غیبت نہ کرو۔

    غیبت کسے کہتے ہیں؟

    کسی کے بارے میں اس کی غیر مَوْجُودَگی میں ایسی بات کہنا کہ اگر وہ سُن لے یا اُس کو پَہُنْچ جائے تو اُسے ناگوار مَعْلُوم ہو۔ اسے غیبت کہتے ہیں۔([1])

    مثلاً؛ کسی کے مَجْلِس سے اُٹھ کر جانے کے بعد اس طرح کہنا: *یار! وہ گیا، جان چُھوٹی *ڈیڑھ ہشیار ہے *بات بات پر ہا ہا کر کے ہنستا تھا وغیرہ۔ اسی طرح مُسْتَحَبَّات ونوافِل میں سُستی کرنے والے کے بارے میں اس طرح کہنا: *اُس نے زندگی میں کبھی عَاشُورا کا روزہ نہیں رکھا *وہ اَوَّابین کیا پڑھے گا! اُس کو یہ تو پوچھو کہ یہ نوافِل کس وَقْت پڑھے جاتے ہیں *وہ تَبَـرُّک کہہ کر نیاز تو کھا لیتا ہے مگر اس کے لیے چندہ کبھی نہیں دیتا۔([2])

    غیبت کے متعلق احکام

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ بھی مسلمان کی عزّت میں سے ہے کہ ہم اس کی غیبت نہ کریں، نہ ہی سنیں کہ ( 1 ):غیبت گُنَاہِ کبیرہ، قطعی حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔([3]) ( 2 ):غیبت کو حَلال جاننے والا کافِر ہے۔([4]) ( 3 ):غیبت کرنے والا فاسِق وگنہگار اور عَذابِ نار کا حق دار ہوتا ہے ( 4 ):بغیر شَرْعِی مَجْبُوری کے غیبت سننے والا بھی غیبت کرنے والے ہی کی طرح گنہگار ہوتا ہے۔([5])


     

     



    [1]...غیبت کی تباہ کاریاں ، صفحہ:438۔

    [2]...گناہوں کے عذابات، حصہ:1، صفحہ:56۔

    [3]...غیبت کی تباہ کاریاں، صفحہ:26۔

    [4]... الحدیقۃ الندیۃ، القسم الثانى فى آفات اللسان، المبحث الاول، النوع السادس ،جلد:4، صفحہ:45۔

    [5]...گناہوں کے عذابات، حصہ:1، صفحہ:27۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • روزہ اور معاشرتی زندگی
    • سورۂ حُجُرات میں اِجتماعی زندگی کے آداب
    • (1):کسی کا مذاق نہ اُڑاؤ...!!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • مذاق مسخری کا شرعی حکم
    • (2):کسی کو طعنہ نہ دو...!
    • طعن و تشنیع کی مذمت میں 2احادیث
    • (3):ایک دوسرے کے بُرے نام نہ رکھو...!
    • بُرے نام سے پُکارنے کا حکم
    • اُلٹے نام سے پُکارنے کی مذمت
    • (4):بدگمانی مت کیجیے...!
    • گمان کی 3 اقسام
    • بدگمانی کے دینی و دُنیوی نقصانات
    • بدگمانی جھوٹ ہے
    • (5):کسی کے عیب تلاش نہ کرو...!
    • تَجَسُّس کسے کہتے ہیں...؟
    • تجسس کے متعلق 2 احکام
    • مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کی مذَمَّت
    • عیبوں پر پردے ڈالیے...!
    • (6):غیبت مت کیجیے...!
    • غیبت کسے کہتے ہیں؟
    • غیبت کے متعلق احکام
    • ان دونوں نے روزہ نہیں رکھا
    • روزہ ڈھال ہے مگر...!!
    • بیان کا خلاصہ
    • کلمہ اینڈ دُعا ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کے خزانوں میں ایک خزانہ(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami