Share this link via
Personality Websites!
عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
جنّت کے خزانوں میں ایک خزانہ(وظیفہ)
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِالله
اللہ پاک کے آخری رسول صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: کیا میں تمہیں جنّت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں نہ بتاؤں؟ عرض کی گئی:کیوں نہیں! فرمایا: لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِالله (یعنی یہ کلمات جنت کے خزانوں میں ایک خزانہ ہیں)۔([1])اللہ پاک عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami