• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رِزْق میں اضافے کے اسباب arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    رِزْق میں اضافے کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَّ اَنِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُمَتِّعْكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى (پارہ:11 ،سورۂ ہود:3)

    ترجَمہ کنز العرفان: یہ کہ اپنے رب سے معافی مانگو پھر اس کی طرف توبہ کروتو وہ تمہیں ایک مقررہ مدت تک بہت اچھا فائدہ دے گا ۔

     یعنی اے نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم! لوگوں کو یہ حکم دیں کہ تم اللہ پاک سے اپنے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگو اور آئندہ گناہ کرنے سے توبہ کرو تو جس نے اپنے گناہوں سے پکی توبہ کی اور اخلاص کے ساتھ ربِّ کریم کا عبادت گزار بندہ بن گیا تو اللہ پاک اسے کثیر رزق اور وُسعتِ عیش عطا فرمائے گا جس کی وجہ سے وہ امن وراحت کی حالت میں زندگی گزارے گا اور اللہ پاک اس سے راضی ہو گا، اگر دنیا میں اسے کسی مشقت کا سامنا بھی ہوا تو اللہ پاک کی رضا حاصل ہونے کی وجہ سے یہ اس کے درجات کی بلندی کا سبب ہو گی ۔([1])

    حضرت ہُود عَلَیْہِ السَّلَام  کی قوم کو نصیحت

    پارہ:12، سُورَۂ ہُوْدْ، آیت:52 میں ہے، اللہ پاک کے نبی حضرت ہُود  عَلَیْہِ السَّلَام نے اپنی قوم کو فرمایا:

    وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًا وَّ یَزِدْكُمْ قُوَّةً اِلٰى قُوَّتِكُمْ وَ لَا تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِیْنَ(۵۲) (پارہ:12،سورۂ ہود:52)

    ترجمۂ کنزُالعِرفان: اے میری قوم! تم اپنے رب سے معافی مانگو پھر اس کی بارگاہ میں توبہ کرو تووہ تم پرموسلا دھار بارش بھیجے گا اور تمہاری قوت کے ساتھ مزید قوت زیادہ کرے گا اور تم مجرم بن کر منہ نہ پھیرو۔


     

     



    [1]... تفسیر ِصراط الجنان ،پارہ:11،سورۂ  ہود، زیرِ آیت:3، جلد:4،صفحہ:393۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رِزْق میں اِضافے کے 2 روحانی وظیفے
    • رِزْق بھی ایک نعمت ہے
    • مال کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • کفر میں پڑنے کا ایک سبب
    • شیطان کے خِلاف ڈھال
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • رِزْق میں اِضافے کا سبب: کثرتِ اِسْتِغْفار
    • حضرت ہُود عَلَیْہِ السَّلَام کی قوم کو نصیحت
    • رزق میں اِضافے کا دوسرا سبب: تقویٰ
    • آسمان و زمین کی برکات کیسے ملیں؟
    • رزق میں اضافے کا سبب: رِزْق کی قدر کرنا
    • روٹی کا احترام کرو...!!
    • بارہ دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ”درس“
    • شعبہ دار السنہ کا تعارف:
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *گھر میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami