• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رِزْق میں اضافے کے اسباب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    رِزْق میں اضافے کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کاش! کاش! ہمیں رِزْق کی قدر نصیب ہو جائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بارہ دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ”درس“

    پیارےاسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ شیخِ طریقت ،امیرِاَہْلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے  ہمیں ایک مَدَنی مَقْصَد عطافرمایا ہے کہ ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا  کے لوگوں کی اِصْلاح کی کو شش  کرنی ہے“اِنْ شَآءَ اللہ  ،لہٰذا اپنی اور ساری دُنیا  کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کے لیے دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول سے وابستہ رہیےاورذیلی حلقے کے  12  دینی  کاموں میں خُوب بڑھ چڑھ کر حصّہ لینے والے بن جائیے۔ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک  دینی  کام   درس دینا بھی ہے، درس کی برکت سے نہ صرف نیکی کی دعوت دینے کاثواب ملتا ہے،بلکہ علمِ دین حاصل کرنے کاموقع بھی ملتا ہے اور علمِ دِین حاصل کرنے کی بہت ہی برکتیں ہیں، حدیثِ پاک میں علم حاصل کرنے اور اس کے پھیلانےوالے کو سخی کہا گیا ہے،چنانچہ

     حضرت انس رَضِیَ اللہُ  عَنْہ سے مروی ہے کہ  حضور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:کیا میں تمہیں سب سے زیادہ جُودوکرم والے کے بارے میں خبر نہ دوں ؟ (پھر فرمایا):اللہ  پاک سب سے زیادہ جُودوکرم والا ہے اور میں اَولادِ آدم میں سب سے زیادہ سخی ہوں اور میرے بعدسب سے زیادہ سخی وہ شخص ہے، جو علم حاصل کرے،پھر اپنے علم کو پھیلائے ،اسے قیامت کے دن ایک اُمّت کے طور پر اُٹھایا جائے گا اور دوسرا وہ شخص ہے،جواللہ  پاک کی رِضا کے حصول کے لئے اپنے آپ کووقف کردے ،یہاں تک کہ اسےشہیدکردیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رِزْق میں اِضافے کے 2 روحانی وظیفے
    • رِزْق بھی ایک نعمت ہے
    • مال کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • کفر میں پڑنے کا ایک سبب
    • شیطان کے خِلاف ڈھال
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • رِزْق میں اِضافے کا سبب: کثرتِ اِسْتِغْفار
    • حضرت ہُود عَلَیْہِ السَّلَام کی قوم کو نصیحت
    • رزق میں اِضافے کا دوسرا سبب: تقویٰ
    • آسمان و زمین کی برکات کیسے ملیں؟
    • رزق میں اضافے کا سبب: رِزْق کی قدر کرنا
    • روٹی کا احترام کرو...!!
    • بارہ دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ”درس“
    • شعبہ دار السنہ کا تعارف:
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *گھر میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami