• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہتر کون arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    بہتر کون
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رَدَّ السَّلَامَ یعنی  تم سب میں بہتر وہ ہے  جو کھانا کھلائے  اور سلام کا جواب دے۔ ( [1] )

    اس حدیثِ پاک سے معلوم ہوا؛جو مسلمان لوگوں کو کھانا کھلاتا اور سلام کا جواب دیتا ہے ، وہ سب سے بہتر ہے۔ اب ہم میں سے ہر ایک غور کر لے کہ کیا میں لوگوں کو کھانا کھلاتا ہوں؟ کیا میں سلام کا جواب دیا کرتا ہوں؟اگراندر سے ضمیر ہاں میں جواب دے تو اللہ پاک کا شکر ادا کیجئے ! اور اگر نہ میں جواب آئے تو آج سے یہ 2  کام اپنانے کی نیت کر لیجئے !  ( 1 ) : دوسروں کو کھانا کھلانا ہے ( 2 ) : سلام کا جواب دینا ہے۔

    کھانا کھلانا جنتیوں والا عمل ہے

    اللہ پاک نے سُورَۂ  دَھْرکی آیت نمبر 8 میں اَہْلِ جنّت کے اَوْصاف میں سے ایک وَصْف یہ بھی بیان فرمایا :

    وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا(۸)   ( پارہ : 29 ، سورۂ دھر : 8 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اَسِیر ( قیدی ) کو ۔

    صدرُ الافاضِل حضرت علّامہ مولانا سیِّد محمد نعیم الدّین مُراد آبادی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   اِس آیت کے  تحت لکھتے  ہیں : یعنی ایسی حالت میں جب کہ خود انہیں کھانے  کی حاجت و خواہش ہو اور بعض مفسّرین نے  اس کے  یہ معنی لئے  ہیں کہ اللہ پاک کی محبت میں کھلاتے  ہیں۔ ( [2] )  

    سُبْحٰنَ اللہ ! معلوم ہوا؛اپنی واہ واہ کے لئے نہیں ، لوگوں کو دکھانے ، اخبارات ، پوسٹرز  پر تصویریں لگوانے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے نہیں بلکہ جو بندہ


     

     



    [1]...مسندِ امام احمد ، جلد : 9 ، صفحہ : 702 ، حدیث : 24652۔

    [2]...تفسیر خزاین العرفان ، پارہ : 29 ، سورۂ دھر ، زیرِ آیت : 8 ، صفحہ : 1073۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عزّت کا معیار تقویٰ ہے
    • اچھائی بُرائی کا مِعْیار شریعت ہے
    • ( 1 ) : کھانا کھلانا ، سلام کا جواب دینا
    • کھانا کھلانا جنتیوں والا عمل ہے
    • جنتی بالاخانہ
    • سلامتی کے ساتھ جنّت میں جانے کا نسخہ
    • روٹی کھلانے کا ثواب گناہوں پر غالِب آگیا
    • جوابِ ِسلام کے مَدَنی پھول
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اسلامی سلام سکھایا
    • سلام محبت پیدا کرتا ہے
    • محبت بھرا اِسْلامی تیر
    • سلام کا جواب دینا واجب ہے
    • ( 2 ) : بہترین شخص وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے
    • جوسیکھ سکتا ہو وہ ضرور سیکھے
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • یہ خوشبوئیں کیسی ہیں؟
    • ( 3 ) : سچی زبان اور پاکیزہ دِل والے بہتر ہیں
    • قلبِ سلیم کی فضیلت
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • ( 5 ) : بہتروہ جو نَماز میں نرم کندھے والا ہو
    • اپنی صفیں سیدھی رکھو
    • شیطان صفوں میں گھس جاتا ہے
    • صفوں میں گھسنے والا شیطان
    • ( 6 ) : بہتر وہ ہیں جن کو دیر سے غصہ آئے اور جلد چلا جائے
    • غصہ نکالنے کا کلب
    • جہنّم کا مخصوص دروازہ
    • غُصّے کے نقصانات
    • غصہ کے وقت کی دعا
    • غصے کی عادت نکالنے کے 2 وظیفے
    • ( 7 ) : بہترین شخص وہ ہے جو قرض اچھی طرح ادا کرے
    • خوش دلی سے قرض ادا کریں
    • قرض اچھی نیت سے لیجئے
    • نیک آدمی کا قرض ادا ہو ہی جاتا ہے
    • قرض واپس کرنے کی دلچسپ حکایت
    • بیان کا خُلاصہ
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami