• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہتر کون arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    بہتر کون
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرض اچھی نیت سے لیجئے

    سرکارِ عالی وقار ، مدینے  کے  تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جو لوگوں کے  مال قرض لے  جس کے  ادا کر دینے  کا پختہ ارادہ رکھے  تو اللہ پاک اس سے  ادا کرا ہی دیتا ہے  اور جو ان کے  برباد کرنے  کا ارادہ کرے  تواللہ پاک اس پر بربادی ڈالتا ہے ۔ ( [1] )  

    نیک آدمی کا قرض ادا ہو ہی جاتا ہے

    مشہور مفسرِ قرآن ، حکیمُ الْاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  اِس حدیثِ پاک کے  تحت فرماتے  ہیں : یعنی جس کی نیت قرض لیتے  وقت ہی ادا کرنے  کی نہ ہو ، پہلے  ہی سے  مال مارنے  کا اِرادہ ہو ، ایسا آدمی بے  ضرورت بھی قرض لے  لیتا ہے  اور ناجائز طور پر بھی۔ یہ حدیث بہت سی ہدایتوں پر مشتمل ہے  اور تجربہ سے  ثابت ہے  کہ نیک آدمی کا قرض ادا ہو ہی جاتا ہے  خواہ زندگی میں خود ادا کرے  یا بعد موت اس کے  وارِث ادا کریں ،  اگر یہ بھی نہ ہو تو بروزِ قیامت رب کریم ایسے  مقروض کا قرض اس کے  قرض خواہ سے  معاف کرا دے  گا یا قرض خواہ کو قرض کے  عِوض جنت کی نعمتیں بخش دے  گا۔ ( [2] )

    پیارے اسلامی بھائیو ! اس دُنیا میں انسان کو قرض لینے کی ضرورت پڑتی ہی رہتی ہے ، پکّی نیت بنائیں کہ جب بھی قرض لیں گے ، سچّے دِل سے ، واپس ادا کر دینے کی نِیّت سے قرض لیں گے ، جس کی نِیّت  سچّی ہو ، اللہ پاک اس کے لئے راہیں آسان فرما ہی دیتا ہے۔ 


     

     



    [1]...بخاری ، کتاب فی الاستقراض…   الخ ، باب من اخذ اموال الناس… الخ ، صفحہ : 615 ، حدیث : 2387۔

    [2]...مراٰۃ المناجیح ، جلد : 4 ، صفحہ : 297۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عزّت کا معیار تقویٰ ہے
    • اچھائی بُرائی کا مِعْیار شریعت ہے
    • ( 1 ) : کھانا کھلانا ، سلام کا جواب دینا
    • کھانا کھلانا جنتیوں والا عمل ہے
    • جنتی بالاخانہ
    • سلامتی کے ساتھ جنّت میں جانے کا نسخہ
    • روٹی کھلانے کا ثواب گناہوں پر غالِب آگیا
    • جوابِ ِسلام کے مَدَنی پھول
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اسلامی سلام سکھایا
    • سلام محبت پیدا کرتا ہے
    • محبت بھرا اِسْلامی تیر
    • سلام کا جواب دینا واجب ہے
    • ( 2 ) : بہترین شخص وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے
    • جوسیکھ سکتا ہو وہ ضرور سیکھے
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • یہ خوشبوئیں کیسی ہیں؟
    • ( 3 ) : سچی زبان اور پاکیزہ دِل والے بہتر ہیں
    • قلبِ سلیم کی فضیلت
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • ( 5 ) : بہتروہ جو نَماز میں نرم کندھے والا ہو
    • اپنی صفیں سیدھی رکھو
    • شیطان صفوں میں گھس جاتا ہے
    • صفوں میں گھسنے والا شیطان
    • ( 6 ) : بہتر وہ ہیں جن کو دیر سے غصہ آئے اور جلد چلا جائے
    • غصہ نکالنے کا کلب
    • جہنّم کا مخصوص دروازہ
    • غُصّے کے نقصانات
    • غصہ کے وقت کی دعا
    • غصے کی عادت نکالنے کے 2 وظیفے
    • ( 7 ) : بہترین شخص وہ ہے جو قرض اچھی طرح ادا کرے
    • خوش دلی سے قرض ادا کریں
    • قرض اچھی نیت سے لیجئے
    • نیک آدمی کا قرض ادا ہو ہی جاتا ہے
    • قرض واپس کرنے کی دلچسپ حکایت
    • بیان کا خُلاصہ
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami