• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہتر کون arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    بہتر کون
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی تباہ کاری میں گرفتار ہو گیا ، اس نے 6 راتیں غیر عورت کے ساتھ گزاریں۔

    اُس کی سابقہ عِبَادت اسے کام آئی ، اللہ پاک کا پھر کرم ہوا اور اسے اس گُنَاہ پر ندامت نصیب ہو گئی ، جب اسے اِحْسَاس ہوا کہ میں اللہ پاک کی نافرمانی میں مبتلا ہو گیا ہوں تو خوفِ خُدا کے سبب دوڑتا ہوا مسجد کی طرف آیا ، وہاں اس نے دیکھا کہ 3 بھوکے شخص بیٹھے ہیں ، چنانچہ اس نے ان تینوں کو کھانا کھلانے کی سَعَادت حاصِل کی۔ روایت میں ہے : انتقال کے بعد جب اس کے اَعْمَال کا حساب ہوا تو 60 سال کی عِبَادت ایک پلڑے میں اور 6 دِن کا گُنَاہ دوسرے پلڑے میں رکھا گیا ، آہ ! وہ 6 دِن کا بدکاری والا گُنَاہ 60 سال کی عِبَادت پر غالِب آگیا مگر اللہ پاک کا کرم ہوا ، وہ ایک روٹی جو اس نے 3 بھوکے آدمیوں کو کھلائی تھی ، جب وہ روٹی نیکیوں والے پلڑے میں رکھی گئی تو اس کا نیکیوں والا پلڑا بھاری ہو گیا۔ ( [1] )  

    اللہ اکبر ! پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے ! 6 دِن کا گھناؤنا جُرْم جو 60 سال کی عِبَادت پر بھاری  ہو گیا تھا ، ایک روٹی جو بھوکے کا پیٹ بھرنے کے لئے صدقہ کی گئی ، اس جُرْم پر غالِب آئی اور اس عبادت گزار کی بخشش کا ذریعہ بن گیا۔ سُبْحٰنَ اللہ ! اللہ پاک ہمیں بھی خوب دِل کھول کر راہِ خُدا میں خرچ کرنے ، بھوکوں کو کھانا کھلانے ، غریبوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  

    گنہگار ہوں میں لائِقِ جہنّم ہوں                                                                               کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یارَبّ !

    بُرائیوں پہ پشیماں ہوں رحم فرما دے                                         ہے تیرے قہر پر حاوِی تری عطا یارَبّ !

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...شُعَبُ الْاِیمان ، جلد : 3 ، صفحہ : 262 ، حدیث : 3488بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • عزّت کا معیار تقویٰ ہے
    • اچھائی بُرائی کا مِعْیار شریعت ہے
    • ( 1 ) : کھانا کھلانا ، سلام کا جواب دینا
    • کھانا کھلانا جنتیوں والا عمل ہے
    • جنتی بالاخانہ
    • سلامتی کے ساتھ جنّت میں جانے کا نسخہ
    • روٹی کھلانے کا ثواب گناہوں پر غالِب آگیا
    • جوابِ ِسلام کے مَدَنی پھول
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اسلامی سلام سکھایا
    • سلام محبت پیدا کرتا ہے
    • محبت بھرا اِسْلامی تیر
    • سلام کا جواب دینا واجب ہے
    • ( 2 ) : بہترین شخص وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے
    • جوسیکھ سکتا ہو وہ ضرور سیکھے
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • یہ خوشبوئیں کیسی ہیں؟
    • ( 3 ) : سچی زبان اور پاکیزہ دِل والے بہتر ہیں
    • قلبِ سلیم کی فضیلت
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • ( 5 ) : بہتروہ جو نَماز میں نرم کندھے والا ہو
    • اپنی صفیں سیدھی رکھو
    • شیطان صفوں میں گھس جاتا ہے
    • صفوں میں گھسنے والا شیطان
    • ( 6 ) : بہتر وہ ہیں جن کو دیر سے غصہ آئے اور جلد چلا جائے
    • غصہ نکالنے کا کلب
    • جہنّم کا مخصوص دروازہ
    • غُصّے کے نقصانات
    • غصہ کے وقت کی دعا
    • غصے کی عادت نکالنے کے 2 وظیفے
    • ( 7 ) : بہترین شخص وہ ہے جو قرض اچھی طرح ادا کرے
    • خوش دلی سے قرض ادا کریں
    • قرض اچھی نیت سے لیجئے
    • نیک آدمی کا قرض ادا ہو ہی جاتا ہے
    • قرض واپس کرنے کی دلچسپ حکایت
    • بیان کا خُلاصہ
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami