• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فَضْل ہے ، دعوتِ اسلامی کے ان اداروں میں ایسے اساتذہ بھی ہیں ، جو تہجد کے وقت اُٹھ کر رَبِّ کریم کی بارگاہ میں گڑگڑا کر اپنے شاگردوں کی خیر مانگتے ہیں ، کوئی طالبِ عِلْم کُنْد ذہن ہے ، پڑھائی میں کمزور ہے ، اس کی کامیابی کے لئے دُعائیں کرتے ہیں ، ایسے بھی اَساتذہ ہیں ، جنہیں اپنی پُوری کلاس کے نام زبانی یاد ہیں اور وہ نام لے لے کر بارگاہِ اِلٰہی میں اُن کے لئے دُعا کرتے ہیں ،  طلبا کو امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ کے ذریعےغوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا غُلام بناتے ہیں ، طلبا کو ترغیب دِلا کر 12 دینی کاموں کے ذریعے اصلاحِ اُمّت کے عظیم کام پر لگاتے ہیں ، اللہ پاک ان اساتذہ کرام   کی اپنے شاگردوں کے ساتھ اس خیر خواہی کو قبول فرمائے۔

    یاد رہے ! حُضُور غوثِ اعظم شیخ عبد القادِر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا یہ فرمان صِرْف اساتذہ کے لئے نہیں ہے ، آپ نے فرمایا : عارِفِ کامِل ساری مخلوق کو  ( ساری دُنیا کے لوگوں )  کو نفس و شیطان کے ہاتھوں سے چُھڑانے کے لئے کوشش کرتا رہتا ہے۔

    کاش ! ہمیں بھی یہ جذبہ ملے ، ہم بھی اپنے مسلمان بھائیوں کے خیر خواہ بنیں ، ہم خُود بھی نفس و شیطان کی چالوں سے بچیں ، خود بھی نیک کام کریں ، گُنَاہوں سے بچیں اور دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دیتے رہا کریں۔

    جو ہیں وَقْف سُنّت کی خدمت کی خاطِر      انہیں حشر میں بخشوا غوثِ اعظم

    جوروزانہ دیتے ہیں نیکی کی دعوت        انہیں حشر میں بخشوا غوثِ اعظم

    سفر قافلے میں جو کرتے ہیں ہر ماہ        انہیں حشر میں بخشوا غوثِ اعظم

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بَس ایک ہفتے کی مشقت رہتی ہے... ! !
    • ( 1 ) : اَوْلیائے کرام کو بھی عِلْمِ غیب دیا جاتا ہے
    • اَوْلیائے کرام کی نگاہِ کرامت کا کمال
    • ( 2 ) : اِصْلاحِ اُمَّت کا دَرْد
    • قیدی مسلمان کو چھڑوائیے !
    • غوثِ پاک کی مبارک زِندگی کا ایک اَہَم مقصد
    • غوثِ پاک اور خیرخواہئ اُمّت کا جذبہ
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ محْیُ الدِّیْن ہیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے ایمان افروز بیانات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور کمالِ اِخْلاص
    • عقیدے کا مسئلہ حل ہو گیا
    • زِندگی کو غنیمت جانو... !
    • توبہ کے فضائل پر 2 احادیث
    • نیک لوگوں جیسے بَن جاؤ... ! !
    • ایک صاحِبِ عِلْم کا فِکْر انگیز جواب
    • چور آیا ، مَقْبُوْلِیَّت پا گیا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی !
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami