• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خوشی میں چراغاں کریں، گھر سجائیں، گلیاں سجائیں، خوب تلاوتِ قرآن کریں، درودِ پاک کی کثرت کریں، ذِکْرِ محبوب کی محفلیں سجائیں، گُنَاہوں سے بچتے ہوئے، شریعت کے دائرے میں رہ کر خُوب دُھوم دھام سے میلاد منائیں، یہ سب اِخْلاص کے ساتھ، اللہ و رسول کی رضا کے لئے کریں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَریْم !  دِین و دُنیا کی بےشمار برکتیں نصیب ہوں گی۔ اللہ پاک توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔  

    نور کی پُھوہار برسی چار سُو ہے روشنی          ہو گیا گھر گھر چَراغاں عیدِمیلادُالنَّبی

    غنچے چٹکے، پھول مہکے ہر طرف آئی بہار     ہو گئی صبحِ بہاراں عیدِمیلادُالنَّبی

    ہم نہ کیوں روشن کریں گھر گھر دِیے مِیلاد کے  خود کرے جب حق چَراغاں عیدِمیلادُالنَّبی

     

    سرکار کی آمد !         مرحبا !                سردار کی آمد !        مرحبا !

    رسول کی آمد !         مرحبا !                مختار کی آمد !           مرحبا !

    اچھے کی آمد !          مرحبا !                سچّے کی آمد !           مرحبا !

    کوہِ طُور پر ذِکْرِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

    قرآنِ مجید میں مختلف مقامات پر ایک واقعہ بیان ہوا ہے، پارہ : 9، سورۂ اَعْراف میں اس واقعے کی قدرے تفصیل ( Detail )  ہے، واقعہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ اللہ پاک نے اپنے نبی حضرت موسیٰ کلیمُ اللہ  عَلَیْہِ السَّلَام کو حکم دیا کہ بنی اسرائیل میں سے 70 افراد منتخب کیجئے اور انہیں ساتھ لے کر کوہِ طُور پر تشریف لے چلئے !  حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے حکم پر عمل کیا، 70 افراد منتخب فرمائے اور انہیں لے کر کوہِ طُور پر تشریف لے گئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جو ہم سے خُوش ہوتا ہے، ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • کوہِ طُور پر ذِکْرِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • محفلِ میلاد کب کب کر سکتے ہیں ؟
    • ذِکْرِ مصطفےٰ اور قرآن کا اُسْلوب
    • ماہِ میلاد کی آمد ! مرحبا... ! !
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے !
    • میلاد منانا بھی تعظیمِ مصطفےٰ میں شامِل ہے
    • جشنِ ولادت منانے کا ثواب
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں
    • میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی
    • میلادِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی ایک اہم برکت
    • غیر مسلموں کو ایمان کی دولت مل گئی
    • جشنِ وِلادت منانے کے 12 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami