• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْجَنَّۃِ جو مجھ سے محبت کرے، وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ( [1] )  * علّامہ قسطلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : * .میلاد منانے کی برکت سے پُورا سال گھر میں امان رہتی ہے * .حُصُولِ مقاصد کے لئے میلاد منانے والے کو خوشیاں ملتی  اور * .دِلی مرادیں پُوری ہوتی ہیں۔ ( [2] )  

    تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یَا رسولَ اللہ         تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یَا رسولَاللہ

    میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی

    حضرت میاں غُلام حیدر رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بلوچستان کے ایک بزرگ ہوئے ہیں، ان کا ایک مرید تھا، اس کا نام تھا : جمعہ۔ ڈھاڈر شہر کا رہنے والا تھا، اسے عُلَمائے کرام کےلکھے  ہوئے میلاد نامے پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ ایک مرتبہ حضرت میاں غُلام حیدر رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کسی کام سے ڈھاڈَر شہر تشریف لائے، آپ کے مُرید آپ سے ملنے کے لئے حاضِر ہوئے مگر جمعہ نامی شخص نہ آیا، میاں صاحِب رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے معلومات ( Information )  لِیں  تو پتا چلا وہ پچھلے ڈیڑھ سال سے بیمار ہے اور اس کے پاؤں سُوکھ چکے ہیں، چَل پھر نہیں سکتا۔ میاں صاحِب رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اُسے بُلوایا  اور فرمایا : آج رات میلاد نامہ پڑھو !  اللہ پاک خیر فرمائے گا۔ مرید نے پِیر کے فرمان پر لَبَّیْک کہا اور پُورے یقین کے ساتھ ساری رات میلاد شریف پڑھتا رہا، اللہ پاک نے اس پر کرم فرمایا، صبح کے وقت جب اس نے اُٹھنا چاہا تو عَصَا کے سہارے خُود ہی اُٹھ گیا، میلاد شریف پڑھنے کی برکت سے اُسے شِفَا مِل گئی اور وہ خُود اپنے پیروں پر چل کر گھر پہنچا۔

    جس وقت کوئی مَرحَلہ دُشوار آگیا            اُس وقت کام سیِّدِ ابرار آگیا


     

     



    [1]...نعمۃ الکبریٰ لابن حجر،صفحہ : 7۔

    [2]... شرح زرقانی ،المقصد الاول،ذکر رضاعہ ،جلد : 1،صفحہ : 262 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جو ہم سے خُوش ہوتا ہے، ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • کوہِ طُور پر ذِکْرِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • محفلِ میلاد کب کب کر سکتے ہیں ؟
    • ذِکْرِ مصطفےٰ اور قرآن کا اُسْلوب
    • ماہِ میلاد کی آمد ! مرحبا... ! !
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے !
    • میلاد منانا بھی تعظیمِ مصطفےٰ میں شامِل ہے
    • جشنِ ولادت منانے کا ثواب
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں
    • میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی
    • میلادِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی ایک اہم برکت
    • غیر مسلموں کو ایمان کی دولت مل گئی
    • جشنِ وِلادت منانے کے 12 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami