Data Huzoor Ki Nasihatain

Book Name:Data Huzoor Ki Nasihatain

لے جانے والا کام ہے۔

کاش !  ہم خرید و فروخت اور دیگر تمام معاملات میں شریعت کے پیروکار اور سُنَّت کے آئینہ دار بن جائیں۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔

مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِشریعت جلد : 3حصہ16اور شیخ طریقت ، امیر اہلِ سنت حضرتِ علامہ مولاناابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ550 سنتیں اور آداب خرید فرمایئے اور پڑھیئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

پاؤ گے بخششیں قافلے میں چلو

رزق کے در کھلیں ، قافلے میں چلو     جنّتیں بھی ملیں قافلے میں چلو

برکتیں بھی ملیں قافلے میں چلو

اللہ پاک ہمیں علم دین سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد